بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
محبوب تڑپ کر رہ جائے گا۔ دل پر ہاتھ رکھ کر یہ پڑھیں۔ تصویر یا تصور پر دم کریں۔ جس وقت یہ عمل پڑھنا ہے اس وقت آپ کی آنکھیں بند ہونی چاہیے ہاتھ دل کے اوپر ہونا چاہیے پھر وظیفہ پڑھ کر فوراً آنکھیں کھولیں اس کی تصویر کے اوپر دم کر دیں۔ اگر محبوب آپ کے سامنے ہے تو پھر پیچھے سے اس کے اوپر دم کر دیں یا پھر پانی ہے ، چائے ہے ، شربت ہے اس کے اوپر دم کر کے پلا دیں۔ ان میں سے کسی بھی طریقے سے دم کر دیں ان شاء اللہ آپ کا محبوب تڑپتا ہوا آپ کے پاس آئے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ عمل آپ نے رات کے وقت کرنا ہے بستر کے اوپر سیدھا لیٹنا ہے اوپر آسمان کی طرف دیکھنا ہے اس کے بعد آنکھیں بند کریں دائیاں ہاتھ آپ نے اپنے دل کے اوپر رکھنا ہے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح ” سورۃ الخلاص " کی پڑھنی ہے۔
اس کے پڑھنے کا طریقہ کار سمجھ لیں۔ آپ نے دل پر ہاتھ رکھ کر پڑھنا ہے۔ قل ھو اللہ احد اس کے بعد آپ نے 41 مرتبہ پڑھنا ہے ” یاحنان "۔
پھر پڑھیں اللہ الصمد اس کے بعد 41 مرتبہ پڑھیں ” یامنان "۔
پھر پڑھیں لم یلد اس کے بعد 41 مرتبہ پڑھیں ” یاکریم "۔
پھر پڑھیں ولم یلد اس کے بعد 41 مرتبہ پڑھیں ” یارحیم "۔
پھر پڑھیں ولم یکن لہ کفوا احد اس کے بعد 41 مرتبہ پڑھیں ” یاعزیز "۔
جب یہ مکمل ہو جائے پھر گیارہ مرتبہ ” یامقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں ” پڑھیں۔ اس کے بعد آنکھیں کھولیں اس کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام پر دم کر دیں۔ رزلٹ اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔ جس کے لیے بھی یہ عمل کریں گے وہ آپ کی محبت میں تڑپنا شروع ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT