بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
خدا کی قسم رزق برستا خود دیکھیں۔ 313 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھیں۔ رزق ، دولت کی آپ پر موسلا دھار بارش ہوگی۔ آج کل موسم بھی ایسا ہے گرمی بہت زیادہ ہوگی ہر ایک شخص چاہتا ہے کہ بارش ہو لیکن بعض جگہ ایسی ہیں جہاں پہ لوگ جیسے فصل وغیرہ کی ہوتی ہے اور گندم کی کٹائی وغیرہ وہ ہر جگہ ماحول مختلف ہوتا ہے وہ لوگ چاہتے ہیں بارش نہ ہو کیونکہ جب بارش ہوگی تو مسائل ہوں گے لیکن یہ جس بارش کی بات ہو رہی ہے یہ دولت کی بارش آپ پر ہوگی۔ ہر شخص چاہتا ہے کہ اس پر رزق و دولت کی ایسی بارش ہو جائے ایسے اس کے نصیب ہو جائیں کہ اس کے سارے معاملات اچھے ہو جائیں۔ اس کے گھر میں سکون ہو جائے۔ اس کے مال میں ، رزق میں برکت ہو جائے۔ اس کا دن بہ دن رزق ، دولت ، مال بڑھتا چلا جائے گا تو اگر آپ کی بھی ایسی کوئی خواہش ہے تو پھر آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔ چاہے ایک نشیست میں تین تسبیح پڑھیں۔ ایک ایک کر کے پڑھیں ہر نماز کے ساتھ پڑھیں جب بھی ایک تسبیح پڑھیں گے اس میں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمر آپ نے ضرور پڑھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
یہ پانچ نام ہیں۔ یہ آپ پر رزق و روزی کی ایسی بارش کرتے ہیں کہ آپ کو یقین نہیں آئے گا۔ تمام اچھے نام اللہ کے لئے ہیں جس کے ساتھ اس کو پکارو گے وہ سنے گا۔ پکارنے والے جب اس کو پکارتے ہیں تو اللہ تعالیٰ اس کی پکار کو ضرور سنتا بھی ہے اور اس کی دعا کو قبول بھی کرتا ہے اور جو مانگیں گے وہ بھی دے گا اور رزق اپنے اوپر برستا آپ نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھنا ہے اور اس عمل کو آپ گیارہ دن اکیس دن یا اکتالیس دن لگاتار ضرور کیجئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT