بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
جمعرات کے دن تین سو تیرہ 313 مرتبہ یہ پڑھ لیں ہر دعا قبول ہوگی۔ ہر حاجت پوری ہوگی۔ کروڑپتی بھی ہو جاؤ گے یعنی کتنا فائدہ ہے اس کے اندر صرف عصر سے مغرب کے درمیان تین سو تیرہ مرتبہ پڑھنا ہے۔ انتہائی آسان عمل ہے پانچ منٹ بھی آپ کے نہیں لگیں گے کیا ہوگا آپ جو اس وقت کے اندر اس کے پڑھنے کے بعد دعا کریں گے اللہ آپ کی اس دعا کو قبول فرمائے گا۔ نمبر دو کیا ہوگا آپ کی تمام حاجتیں مرادیں ستر ہزار حاجتیں بھی ہیں اللہ تعالیٰ اس ایک گھنٹے میں پوری فرما دے گا۔ تیسرا کام کیا ہوگا آپ کروڑپتی ہو جائیں گے۔ پیسہ نہیں ہے ، رزق نہیں ہے ، جیب خالی ہے ، بٹوہ خالی ہے ، بینک بیلنس خالی ہے اچانک سے بڑھنا شروع ہو جائیں گے کیونکہ یہ وظیفہ آپ نے کیا ہوگا اور جب تک کرتے رہیں گے کوشش کریں ہر جمعرات کو تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھیں تین / چار / پانچ جمعراتیں پڑھیں۔ کروڑپتی نہ ہوئے تو پھر آپ کا گلہ شکوہ بنتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ عمل آپ ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں نماز نہیں پڑھنی تو ان دنوں میں بھی آپ یہ عمل کر سکتے / سکتی ہیں۔ جس گھر میں جس جگہ پہ کیا جائے گا وہاں پہ برکتیں ، رحمتیں ، نعمتیں ہوں گی۔ اول و آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھیں اور اس کے بعد صرف تین سو تیرہ 313 مرتبہ یہ پڑھیں۔
یہ پڑھنے کے بعد جو لفظ آپ کے منہ سے نکلیں گے۔ اللہ تعالیٰ اس کو پورا فرما دیں گے۔ اب یہ آپ سوچ کر سمجھ کر جو مانگنا چاہتے ہیں وہ مانگیں اللہ تعالیٰ آج ہی کے دن آج ہی کی رات ان شاء اللہ وہ چیز آپ کو عطا فرما دیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT