دنوں کے وظائفوظائف

Peer k din surah kausar parho crorepati ho jao gay-Mufti Bilal Qadri

پیر کا خاص وظیفہ۔ صرف سورۃ کوثر پڑھ لو۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

پیر کا کا خاص وظیفہ۔ صرف سورۃ الکوثر پڑھ لو کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ سورۃ الکوثر آخری دس سورتوں کے اندر ہے۔ فجر سے لے کے آپ نے مغرب تک پڑھنی ہے۔ فجر کی نماز پڑھیں اس کے بعد آپ ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ یہ سورت پڑھنی شروع کر دیں یہ پاکی کی حالت میں باوضو ہو کر پڑھنی ہے۔ وضو ٹوٹ جائے تو دوبارہ وضو کریں پھر ٹوٹ جائے دوبارہ وضو کریں اور باوضو ہو کے اس کو سارا دن پڑھتے رہیں ایک خاص تعداد ہے وہ تو پڑھنی ہی پڑھنی ہے اس سے اوپر جتنا زیادہ پڑھیں گے ان شاء اللہ آپ کو اتنا زیادہ فائدہ ہوگا۔ جو شخص ایک دن میں کروڑپتی ہونا چاہتا ہے تو اس کے لیے یہ عمل بہت ہی خاص ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے 786 مرتبہ ایک دن میں ” سورۃ الکوثر ” پڑھنی ہے اس سے زیادہ جتنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں ایک نشیست میں پڑھیں۔ چلتے پھرتے پڑھیں کوشش کریں کہ سارا دن پڑھتے رہیں۔ تاکہ دن کا ہر ایک ایک لمحہ آپ کو فائدہ دے۔ ان شاء اللہ اللہ آپ کی زندگی کو بدل دیں گے ، قسمت کو بدل دیں گے۔ ضرور عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad