دنوں کے وظائفوظائف

Budh k din crorepati hone ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

آپ کا کام ہے بدھ کے دن یہ دعا سارا دن پڑھ لیں۔ 7 دنوں کے اندر کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

آپ کا کام ہے بدھ کے دن یہ دعا سارا دن پڑھ لیں۔ سات دنوں کے اندر کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ سات دن یعنی اس بدھ شروع کریں گے اگلے بدھ تک ان شاء اللہ کروڑوں کے اندر کھلیں گے یعنی ایک دن پڑھنا کافی ہے لیکن اگر روز پڑھتے رہیں گے یعنی اس بدھ سے اگلی بدھ تک پڑھتے رہیں گے تو پھر آپ کو رب اتنا نوازے گا ، اتنا عطا کرے گا کہ وہ آپ کی گنتی میں بھی نہیں آئے گا اور آپ خود کہو گے کہ میرے پاس اتنی دولت ہے کہ مجھے خود بھی نہیں پتا کہ میرے پاس کتنی دولت ہے۔ اللہ اتنا آپ کو نوازے گا تو اس کے لئے ضروری یہ ہے کہ بروز بدھ صبح سے رات 12:00 بجے تک چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے یہ آپ نے پڑھنا ہے جو اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے شیئر کیا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اب دن کونسا ہے بدھ کا دن ہے صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد فجر سے رات سوتے وقت تک ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں اور آج کے دن بس سارا دن پڑھنا ہے۔ آپ کا کام ہے سات دنوں میں کروڑپتی بننا۔

سبحان اللہ والحمدللہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر ولا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم

بس سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ، کھانا کھاتے ہوئے یا سوتے ہوے آپ کی زبان بند ہے تو دل آپ کا یہ پڑھے جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا فائدہ ہوگا پھر رات کو سوتے وقت ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں اور اس کے بعد اللہ کے حضور ہاتھ اٹھا کے دعا کریں ان شاء اللہ سات دن نہیں گزریں گے آپ کروڑپتی ہو جائیں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad