محبت کے وظائفوظائف

Shohar mehboob ko apna dewana karne ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

شوہر محبوب کو اپنا دیوانہ کرنے والی بیویوں کیلئے خاص تحفہ۔ ایسی محبت نصیب ہوگی۔ پورا خاندان حیران رہ جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

شوہر محبوب کو اپنا دیوانہ کرنے والی بیویوں کے لیے خاص تحفہ۔ ایسی محبت نصیب ہوگی پورا خاندان آپ کا حیران رہ جائے گا اور بہت ہی آسان اور بہت ہی پیارا اور بہت ہی چھوٹا سا عمل ہے۔ شب معراج بھی آنے والی ہے اس رات بھی آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ ان شاء اللہ جس کے لیے کریں گے جس کی تصویر / تصور پر دم کریں گے۔ جس کے نام کے اوپر دم کریں گے ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی میں ہوگا اور ایسا تابع دار ہوگا ۔ ایسی دیوانگی ہوگی آج تک اس طرح کی آپ نے نہ دیکھی ہوگی۔ یہ وظیفہ آپ نے پاکی میں کرنا ہے خواتین اس کو پاک حالت کے اندر کریں گی۔ ناپاکی میں نہیں کر سکتی آپ نے کرنا کیا ہے کہ آپ کا جو دائے ہاتھ کی ہتھیلی ہے اس کے اوپر اپنے شوہر کا / محبوب کا نام آپ نے لکھنا ہے۔ اس کے بعد صبح ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ لیجیئے گا۔ اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے کہ اپنی مٹھی میں ، ہاتھ میں اس کا نام لکھنا ہے اور یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

کھیعص حم عسق فسیکفیکھم اللہ وھو السمیع العلیم

ایک مرتبہ پڑھ کے دم کریں گے۔ دم کرنے کے بعد مٹھی بند کریں۔ تین بار چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے اس کو کریں ان شاء اللہ سات سے گیارہ دن عمل کر لیجئے بہت فائدہ ہوگا پھر ساری زندگی میرے لیے ہاتھ اُٹھا کے دعا کریں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad