دنوں کے وظائفوظائف

Powerful wazifa for increase money on friday-Mufti Bilal Qadri

جمعہ 1 دن یہ تسبیح پڑھتا ہوں۔ پورا مہینہ پیسے ختم نہیں ہوتے۔ رزق ، دولت کے خزانے مل جاتے ہیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

جمعۃ المبارک ایک دن یہ تسبیح پڑھتا ہوں۔ پورا مہینہ پیسے ختم نہیں ہوتے رزق ، دولت کے خزانے مل جاتے ہیں۔ آج کا جو وظیفہ ہے یہ خاص جمعۃ المبارک کا وظیفہ ہے جمعہ کا دن سب سے بڑا دن ہوتا ہے دنوں کے حوالے سے فضیلت سب سے زیادہ جمعہ کی ہے۔ جمعہ کے دن ایک ایسی گھڑی ہے جس کے اندر ہر دعا ، ہرحاجت ، ہرمراد پوری ہوتی ہے اور اگر آپ یہ جمعہ کے دن یہ خاص تسبیح پڑھتے رہتے ہیں جو اللہ تعالیٰ کی پسندیدہ تسبیح ہے تو ان شاء اللہ امید ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اتنا کچھ عطا فرما دیں گے کہ پھر کبھی کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ یہ ایک بھائی نے سنایا تھا کہ مفتیٰ صاحب میں یہ ایک تسبیح پڑھ لیتا ہوں جمعہ والے دن پھر کم از کم پورا مہینہ مجھے کسی چیز کی تنگی نہیں ہوتی اگر آپ پریشانی ہے تو آپ بھی یہ عمل ضرور کیجئے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اگر رزق ، دولت کے خوب خزانے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو بروز جمعۃ المبارک یہ ایک تسبیح پڑھ لیا کریں آپ جمعرات کو مغرب کے بعد سے یہ عمل شروع کر دیں۔ جمعہ کی مغرب تک آپ نے یہ عمل کرنا ہے ایک جمعہ جیسے ان بھائی نے کہا کہ ایک جمعہ تسبیح پڑھتا ہوں لیکن پورا مہینہ سکون کے ساتھ گزرتا ہوں۔ اگر ہر مہینے کے پہلے جمعہ یا دوسرے جمعہ کسی بھی جمعہ آپ یہ عمل کر لیتے ہیں تو پورا مہینہ آپ کے پاس پیسے ختم نہیں ہوں گے اور زندگی ان شاء اللہ سکون کے ساتھ گزرے گی۔

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم

اول و آخر آپ نے گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے کوشش یہ کریں کہ پورا دن آپ اس کو پڑھتے رہیں نہیں تو کم از کم شبِ جمعہ فجر کے بعد ، جمعے کے بعد ، عصر کے بعد کم از کم ایک ایک تسبیح آپ نے ضرور پڑھنی ہے۔ جب ایک تسبیح پڑھیں گے اس کے ساتھ آپ نے گیارہ مرتبہ اول و آخر درود شریف ضرور پڑھنا ہے۔ جب پورا ہو جائے اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے مانگیں جو دعا کریں گے پوری ہوگی۔ جو حاجت مانگیں گے مل جائے گی۔ جو دلی مراد ہوگی اللہ تعالیٰ عطا فرما دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad