بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
شادی مرضی کے مطابق ہوگی جب چاہیں گے۔ جہاں چاہیں گے۔ ایک مہینے میں رزلٹ محبوب ہی نہیں اس کا پورا خاندان خود بخود مان جائے گا۔ اس کے لیے آپ نے یہ والا عمل ضرور کرنا ہے جو آج میں اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے شیئر کروں گا۔ شادی جہاں مرضی ہو وہاں پر مسائل ضرور جنم لیتے ہیں اور یہ حقیقت ہے اور اتنے مسائل آتے ہیں کہ کبھی تو ایسا لگتا ہے کہ شاید یہ چیز ناممکن ہے ہو ہی نہیں سکتا ، ممکن ہی نہیں ہے لیکن معجزہ اسی کو کہتے ہیں کہ جہاں آپ کو کوئی چیز نہ ممکن لگے اور پھر وہ آپ کی دعاؤں اور وظیفوں سے ممکن ہو جائے۔ اللہ تعالیٰ معجزات کو کرتا ہے وہ بتلاتا ہے کہ ایک ذات ہے جو کچھ بھی ، کبھی بھی ، کسی طرح بھی ، کیسے بھی ہو وہ سب کچھ کر سکتی ہے۔ یہ عمل کیجئے اتنی گارنٹی ضرور دوں گا۔ پہلے مہینے ہی رزلٹ ملے گا اور اسی سال آپ کی شادی اس کے ساتھ جس کے ساتھ آپ کرنا چاہیں گے ہو جائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ابھی جیسے آپ کو پتہ ہے نیا سال شروع ہو گیا۔ خواتین ان دن میں شروع کریں جب وہ پاک ہوں۔ اس عمل کو کم سے کم اکیس دن لازمی پڑھنا ہے اور خواتین جب پاک ہو جائیں تب شروع کریں اور جب ڈیز آ جائیں تب آپ نے چھوڑ دینا ہے ان دنوں کے اندر آپ نے نہیں کرنا اور یہ گارنٹی ہوگی کہ رِزلٹ پہلے مہینے ہی ملے گا۔ سال 2025 آپ کی شادی کا سال ہوگا ۔ تو آپ نے کرنا کیا ہے کہ قرآن پاک کی سورت ہے " سورۃ کہف "۔
یہ سورت روزانہ ایک مرتبہ عصر کی نماز کے بعد پڑھنی ہے۔ مرد حضرات اکیس دن لگاتار کریں گے خواتین جتنے دن ان کو پاکی کے ملتے ہیں اتنے دن کریں گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT