محبت کے وظائفوظائف

Roothi mohabbat bahal karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

روٹھی محبتوں کو بحال کرنے کا اس سے طاقتور عمل۔ میں نے نہیں دیکھا چاہے سالوں سے بلاک کیا ہوا ہو۔ چند دن میں رزلٹ دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

روٹھی محبتوں کو بحال کرنے کا اس سے طاقتور عمل۔ میں نے نہیں دیکھا چاہے سالوں سے بلاک کیا ہوا ہے ، روٹھا ہوا ہے ، بات نہیں کر رہا چند دن میں اس کا رزلٹ ضرور مل جائے گا۔ یہ والا سال آپ کی محبتوں کا سال ہوگا۔ یہ والا سال آپ کا سال ہوگا۔ اس سال کے اندر آپ جس کو چاہتے ہیں ، جس کو پانا چاہتے ہیں وہ آپ کی مٹھی میں ، آپ کی دسترست میں ، آپ کے نصیب میں ہوگا اور ان شاء اللہ آپ کے نصیب میں لکھ دیا جائے گا بس آپ نے کرنا کیا ہے کوشش کرنی ہے کہ گیارہ سے اکیس دن ہر حال میں اس عمل کو کریں۔ خواتین اس کو پاکی کی حالت مین کر سکتی ہیں۔ باوضو ہو کر کریں ایک تسبیح آپ نے پڑھنی ہے۔ بس اس سے زیادہ آپ کو پڑھنے کی ضرورت نہیں ہے اور جس کی تصویر پر یہ پڑھ کر دم کریں گے وہ بندہ چاہے دس سال سے روٹھا ہوا ہے بلاک کیا ہوا ہے وہ ان بلاک کر دے گا۔ آپ کو خود کال کرے گا ، خود محبتیں بحال کرے گا ، خود سارے مسائل آپ کے حال ہوں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کیا کرنا ہے رات بستر پہ لیٹنا ہے بستر پہ لیٹتے ہوئے آپ نے محبوب کی تصویر اپنے سامنے رکھنی ہے اور 101 مرتبہ یہ پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

الھی بحرمت یملیخا مکسلمینا کشفوطط تبیونس کشافطیونس اذرافطیونس یوانسبوس قطمیر بحق یاودود یابدیع فلاں علی حب فلاں

پہلے ہی دن آپ کو ان بلاک کرے گا۔ آپ کے مسائل حل ہوں گے۔ تصویر دیکھنی ہے جتنی مرتبہ پڑھنا ہے اتنی ہی مرتبہ اس پر دم بھی کرنا ہے یعنی ایک سو ایک مرتبہ پڑھیں گے تو 101 مرتبہ ہی دم بھی کرنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے آگے پڑھنا ہے ” یا مقلب القلوب قلب قلب الی فلاں علا حب فلاں "۔ پہلے وظیفہ پڑھیں پھر یہ یا مقلب القلوب قلب قلب الی فلاں علا حب فلاں پڑھیں اور تصویر پر دم کریں اس طرح یہ ایک ہو گیا۔ اسی طرح آپ نے 101 مرتبہ پڑھنا ہے اور اسی ٹائم وہ آپ کو ان بلاک ضرور کر دے گا۔ کوشش کریں کہ جتنے دن اس عمل کو کریں اتنے دن آپ اس سے بات نہ کریں آپ کی محبت ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آپ کی ہو جائے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad