بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
محبت کے لئے ایک منٹ کا انتہائی آسان اور مجرب عمل۔ صرف وہ لوگ کریں جو ہر حال میں ، ہر صورت میں اپنی محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ جن کو ہے کہ بس منٹ سکینڈ لگیں اور ہماری محبت ہمیں حاصل ہو جائے ، ہماری مٹھی میں ہو جائے۔ ہماری طرف مائل ہو جائے ، ہماری محبت ہمیشہ ہماری ہی رہے ، بلاک کیا ہوا ہے فوراً ان بلاک کرے ، بات نہیں کرتا خود باتیں کرے ، ناراض ہے خود راضی ہو جائے تو وہ لوگ اس عمل کو ضرور کریں ان کی محبوب کے حوالے سے تمام تر خواہشات اس عمل سے پوری ہو جائیں گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف اور آپ نے یہ وظیفہ گیارہ دن کرنا ہے کوشش کریں کہ جنوری کے کسی بھی گیارہ دن کریں ہر حال میں کر سکتے ہیں۔ نماز کے ساتھ اس عمل کو کرنا ہے تو خواتین اس کو نماز کے ساتھ کریں جن دنوں میں نماز پڑھنی ہے ان دنوں میں عمل کریں اور جن دنوں میں نہیں پڑھنی ان دنوں میں عمل کو چھوڑ دیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد صرف 99 مرتبہ آپ نے” یاحنان یامنان " پڑھنا ہے۔
پانچوں نمازوں میں پڑھنا ہے اور ہر نماز کے فوراً بعد 99 مرتبہ پڑھیں ” یاحنان یامنان " اور 99 مرتبہ پڑھنے میں آپ کا صرف ایک منٹ ہی لگے گا اور ایک منٹ پڑھ کے آپ نے اپنے محبوب کی تصویر پر ، تصور پر دم کر دینا ہے۔ وہی اس عمل کو کریں جو ہر حال میں اپنی محبت کو حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ جیسے بھی حالات ہیں آپ کی محبت آپ کی ضرور ہوگی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں