بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
بھاگے ہوئے محبوب یا کسی بھی شخص کو واپس لانے کا مجرب عمل۔ دنیا کے جس کونے میں بھی ہوگا سر کے بل چل کر واپس آئے گا۔ 2025 شروع ہو گیا ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمارے پچھلے سال جیسے بھی جس طرح بھی گزرے ہیں آنے والے سال اللہ تعالیٰ ہم سب کے بہترین فرما دیں آمین! آج ایک ایسا آسان عمل اس شخص کے لئے جو شخص آپ کا پیارا ہے ، جو آپ کا محبوب ہے ، جو آپ کو چھوڑ کر چلا گیا ہے ، جس نے آپ کو بلاک کر دیا ہے ، جو آپ سے بات نہیں کر رہا / بات کرنا نہیں چاہتا یا لڑائی جھگڑا ہو گیا ہے ، آپس میں کوئی غلط فہمی ہے یا کوئی تیسرا بندہ آپ کے درمیان آ چکا ہے تو یہ آسان سے دو کام ہیں ایک تو یہ رات سوتے وقت پڑھنا ہے اور ایک آپ نے کاغذ کے اوپر لکھ کر بستر میں تکیہ کے اندر رکھ کے آپ نے سونا ہے صرف سات دن آپ نے عمل کو کرنا ہے۔ سات دن بعد ایسا رزلٹ ملے گا ان شاء اللہ آپ کے ہاتھ میری دعاؤں کے لئے ضرور اُٹھیں گے۔ بہت ہی پیارا ، بہت ہی کمال کا عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
” سورۃ الضحیٰ " آپ نے رات کو سوتے وقت اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ پڑھنی ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ یہ اکیس مرتبہ پڑھنی ہے اور اسی سورت کو آپ نے کاغذ پر لال مرکل سے سیاہی سے لکھ کر اس کو اپنے تکیہ کے نیچے رکھ دینا ہے۔ خواب میں نظر بھی آئے گا وہ تڑپے گا اور حاضر ہوگا جو آپ لکھیں گے۔ اس کاغذ کے پیچھے اپنا اور اس کا نام علیٰ حب کے ساتھ آپ نے لکھ دینا ہے۔ اب یہ وہ لوگ بھی کرسکتے ہیں جن کے گھر میں چوری ہو گئی ہے / کوئی چیز گُم گئی ہے وہ کریں سات دن کے اندر اندر آپ کو خواب میں ساری صورتحال نظر آجائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT