بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
رزق کے لیے مختصر عمل۔ پیسوں کی تنگی ہمیشہ کے لیے ختم ہو گئی بس روزانہ عشاء کے بعد ایک تسبیح آپ نے یہ پڑھنی ہے جو اس آرٹیکل کے اندر آپ کے ساتھ شیئر کی ہے۔ مختصر سی تسبیح ہے اور قرآنی وظیفہ ہے۔ اس تسبیح کے پڑھنے سے اس کی برکت سے اگر اللہ نے آپ پر فضل و کرم کر دیا نا آپ سمجھ لیجئے کہ آپ کی زندگی چینج ہو جائے گی وہ جو کہتے ہیں نا کہ رات و رات انسان کروڑپتی بن گیا ، رات و رات اس کے رزق میں اضافہ ہو گیا اور رات و رات اللہ نے اس کو عطا کر دیا تو یہ ہے وہ تسبیح جو رات و رات انسان کی قسمت کو بدل دیتی ہے قرآنی عمل ہے ہر ایک ایک لفظ کے اوپر اللہ تعالیٰ دس دس نیکیاں بھی عطا کرے گا۔ اگر ہزار لفظ ہیں تو سمجھیں کہ ایک لفظ کے اوپر اللہ تعالیٰ دس دس نیکیاں بھی عطا کرے گی۔ روزانہ اس کی آپ ایک تسبیح پڑھیں گے تو سوچیں آپ کے نامہ اعمال میں کتنی نیکیوں کا اضافہ ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف آپ نے کرنا یہ ہے کہ عشاء کی نماز پڑھنی ہے جس وقت عشاء کی نماز پڑھ لیں۔ اس کے بعد سلام پھیرنا ہے۔ سلام پھیرنے کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ تسبیح پڑھنی ہے۔
یہ پڑھنے کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ سے ہاتھ اُٹھا کر مانگنا ہے۔ اس آیت کے صدقے سے اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں ایسا اضافہ کرے گا اور ایسی آپ کی مدد ہوگی کہ ہمیشہ کے لیے آپ کی رزق و روزی کی تنگی ختم ہو جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT