رزق کے وظائفوظائف

Zameen aur Aasman sy dolat hasil karny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

زمین اور آسمان کی دولت کی کنجیاں 10 لاکھ کی بھی ضرورت ہو گھنٹے میں اللہ کی مدد آجاتی ہے۔ ایسا معجزہ ہوگا پورا محلہ دیکھے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

زمین اور آسمان کی دولت کی کنجیاں دس لاکھ کی بھی ضرورت ہو گھنٹے میں اللہ تعالیٰ کی مدد آ جاتی ہے ایسا مُعجزہ ہوگا کہ پورا محلہ دیکھے گا۔ ہر کوئی دیکھے گا دولت سے مالا مال ہو گئے ہو ، روز بروز آپ کی دولت بڑھتی جا رہی ہے۔ کہاں سے اتنا رزق آ رہا ہے کبھی آج یہ چیز لے رہے ہو کبھی وہ چیز لے رہے ہو تو آپ نے بتانا ہے کہ یہ ایک عمل ہے جس کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے خود وعدہ کیا ہے کہ جو یہ عمل پڑھتا ہے تو میں اس کو ساری نعمتوں سے نوازتا ہوں پھر وہ نعمت اولاد کی ہے ، وہ نعمت دولت کی ہے ، وہ نعمت گھر کی ہے ، وہ نعمت باغات کی ہے جو بھی ہے اللہ تعالیٰ وہ نعمت ضرور عطا فرماتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

ایک گھنٹہ آپ نے کیا کرنا ہے / بیٹھ جانا ہے اور پورا ایک گھنٹہ پڑھتے رہنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اگر آپ کو کوئی مشکل ہے ، کوئی پریشانی ہے کہیں ارجنٹ پیسے دینے ہیں ، کہیں سے بندوبست نہیں ہو پا رہا بجائے اس کے آپ پریشان ہوں کبھی ایک سے مانگ رہے ہیں۔ کبھی دوسرے سے تو اس سے بہتر ہے یہ ایک دعا پڑھیں۔ ایک گھنٹا پڑھیں گھنٹے میں آپ کو ایسا رزلٹ ملے گا کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔

استغفراللہ الذی لا الہ الا ھو الحی القیوم واتوب الیہ

ایک گھنٹے میں جتنا آپ پڑھ سکتے ہیں پڑھیں اور اپنے آپ کو آنکھیں بند کر کے تصور کریں کہ اللہ کے سامنے بیٹھے ہیں اور حاضر ہیں اور دعا کریں کہ یا اللہ  مجھے ارجنٹ پیسوں کی ضرورت ہے عطا فرما دیں ، میری بیماریوں کو دور فرما دیں ، میری بندیشوں کو ختم فرما دیں ، میرے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں برکتیں عطا فرما دیں آمین! چہرے پر ہاتھ پھیرنے سے پہلے پہلے اللہ آپ کی جھولیوں کو اپنی نعمتوں سے بھر دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad