بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
جمعرات کے دن عصر کی نماز کے بعد یہ وظیفہ آپ نے پڑھنا ہے جو اس آرٹیکل کے اندر آپ کو بتایا گیا ہے۔ دولت ہی دولت ہوگی۔ ان شاء اللہ سوچ سے بھی زیادہ ہو گی یعنی جو آپ نے سوچا ہے اس سے زیادہ اللہ عطا کرے گا۔ دولت کے حوالے سے دنیا کا سب سے کامیاب ترین وظیفہ یعنی یہ وظیفہ کرو اور آپ کو دولت نہ ملے ، یہ وظیفہ کرو آپ امیر نہ ہو ، یہ وظیفہ کرو آپ کروڑ پتی نہ ہو ایسا کبھی نہیں ہوا اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ ایسا ہو کہ آپ کو بے حساب رزق ، بےتحاشہ دولت ملے ، آپ ترقیان کریں ، جاب میں پروموشن ملے ، اچھی سے اچھی من پسند جاب ملے ، پیسوں میں برکت ہو ، پیسہ غیب کے خزانوں سے آپ کو نصیب ہو تو جمعرات والے دن عصر کی نماز کے بعد صرف ایک تسبیح 101 مرتبہ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ یہ پڑھ لیا کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
درودِ ابراہیمئ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں یہ وظیفہ پڑھنے کے بعد دعا کرنی ہے کچھ میٹھا بنا لیں یا دس روپے کی ٹافی لے کے نابالغ بچوں میں تقسیم کر دیں ان شاء اللہ دولت کے خزانے اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں گے۔ معجزاتی طور پر آپ کو اس کا فائدہ ہوگا۔ ہر جمعرات کو یہ عمل کریں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں