بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اگر یہ وظیفہ آپ صبح اور شام کرتے ہیں آپ کے گھر پیسوں کا درخت لگ جائے گا۔ اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا جو کہتے ہیں نا کہ پیسے کوئی درختوں پر لگتے ہیں تو پھر آپ نے کہنا جی واقعی پیسے درختوں پر لگتے ہیں۔ اب کچھ لوگ کہیں گے کہ ہمارے گھر میں تو درخت ہی نہیں ہے تو پیسے کیسے لگیں گے تو یہ ایک محاورہ ہوتا ہے کہ یہ ایسا وظیفے ہوگا کہ آپ عمل کرتے جائیں گے ایسا ہی ہوگا گویا آپ کے گھر پیسوں کا درخت لگا ہے کہ پیسہ اُتارتے جائیں اور اس کو استعمال کرتے جائیں اور اس عمل کے بعد اتنا پیسہ ، رزق آئے گا کہ پھر آپ سمجھ لیں کہ آپ کے گھر میں پیسوں کا درخت لگا ہوا پیسے ہی پیسے اس پہ لگتے جا رہے ہیں ان شاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کا گھر ، آپ کا بینک بیلنس ، آپ کا بٹوہ کبھی پیسوں سے خالی نہیں ہوگا بہت ہی آسان عمل ہے بس آپ نے کیا کرنا ہے کہ ایک تسبیح فجر میں پڑھنی ہے اور ایک تسبیح آپ نے مغرب میں پڑھنی ہے اس عمل کو آپ ہر حال میں کر سکتے ہیں جیسے خواتین ہیں خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں اور یہ دولت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے ، دولت کی چابیوں میں سے ایک چابی ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے یہ دعا پڑھنی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ دعا آپ نے پڑھنی ہے دعا پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ سے آپ نے دعا کرنی ہے کیونکہ یہ وہ اسمِ اعظم ہے کہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بھی قول ہے کہ یہ دولت کے خزانوں کی ایک چابی ہے دولت کی کُنجی ہے جس کو یہ مل جاتا ہے اس کو اللہ تعالیٰ بے حساب دولت ضرور عطا کرتا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں