دنوں کے وظائفوظائف

Hafte ky din dolat hasil karne ki khas tasbih-Mufti Bilal Qadri

ہفتہ کے دن یہ تسبیح پڑھ لو۔ وظیفہ پڑھتے ہی جو مانگو گے فوراً سے پہلے ملتا جائے گا۔ قسمت اور تقدیر بدل جائے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ہفتے کے دن یہ تسبیح پڑھ لو۔ وظیفہ پڑھتے ہی جو مانگو گے فوراً سے پہلے ملتا جائے گا۔ قسمت اور تقدیر آپ کی بدل جائے گی۔ اس عمل کی وجہ سے اللہ تعالیٰ آپ کی قسمت اچھی کرے گا۔ آپ کے نصیب اچھے کرے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوشیاں دے گا۔ رزق و روزی میں اضافہ کرے گا۔ مال دولت نصیب فرمائے گا۔

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف زندگی کے ہر موڑ پر کامیابی چاہیے کہ جب بھی قدم بڑھائیں کامیابیاں ملیں۔ چاہتے ہیں کہ جو کام کاروبار کریں وہ کامیاب ہو جائے۔ چاہتے ہیں جب روزگار کے لیے نکلیں تو بہترین روزگار ملے۔ دولت چاہیے ، پیسہ چاہیے ، مال چاہیے ، اولاد چاہیے ، گھر چاہیے جو جو چاہے اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب کرتا رہے گا تو آپ نے ہفتے والے دن یہ تسبیح کھلی پڑھنی ہے۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھیں۔ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ باوضو ہو کے پاکی کی حالت میں پڑھیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

سبحان اللہ وبحمدہ عدد خلقہ ورضا نفسہ وزنۃ عرشہ ومداد کلماتہ

صبح ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھ سکتے ہیں۔  اس کے بعد پورا دن یہ پڑھیں کم سے کم پانچ سو 500 مرتبہ ضرور پڑھو اور زیادہ سے زیادہ 2100 مرتبہ اس کو پڑھیں گے جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا آپ کو فائدہ ہوگا۔ شام کو جب اس وسیلے سے دعا کریں گے تو اس دعا میں جو جو مانگتے جائیں گے اگلے ہفتے سے پہلے پہلے اللہ تعالیٰ ضرور نصیب فرمائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad