بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اسمِ اعظم کا کرشمہ منٹوں میں دیکھو ایک دن میں ان شاء اللہ سب کچھ بدل جائے گا۔ دولت کا طوفانی عمل۔ نصیب ، تقدیر ، قسمت ایسے بدلے گی کہ پہلے نصیب ایسے ہیں کہ سونے کو ہاتھ ڈالتے تو مٹی ہو جاتا ہے جس کاروبار میں جاتے ہیں ناکامی ہونے لگ پڑتی ہے جب قدم پڑھاتے ہیں تو ناکامی ہونے لگ پڑتی ہے لیکن اس عمل کے بعد سب کچھ بدل جائے گا۔ نصیب کھل جائیں گے۔ بدنصیبی کے سارے تالے اللہ تعالیٰ کھول دے گا اور ساتھ ہی ساتھ قسمت آپ کی سورج سے تیز چمکنے لگ پڑے گی اور اس عمل کے بعد جب مٹی میں ہاتھ لگائیں گے ہاتھ کھولیں گے تو وہ سونا ہو جائے گی۔ یہ اللہ تعالیٰ کی قدرت ہے اور ان شاء اللہ اس اسمِ اعظم سے آپ کی زندگی بدلے گی۔ یہ اسمِ اعظم ایسا ہے کہ اس کے ذریعے انسان جو مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو عطا فرماتا ہے۔ کم از کم آپ اس اسمِ اعظم کو سات گیارہ یا اکیس دن پڑھیں گے یعنی کم سے کم سات دن پڑھیں گے اور زیادہ سے زیادہ اکیس دن پڑھیں گے۔ اول و آخر تین مرتبہ درو شریف پڑھنا ہے کوئی سا بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن اگر درودِ ابراہیمئ پڑھیں گے تو زیادہ فائدہ ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
روزانہ ہر نماز کے ساتھ اس کی ایک تسبیح آپ نے پڑھنی ہے۔ ایسا پاورفل اسمِ اعظم ہے کسی سے بھی پوچھیں آپ کو بتا دے گا کہ اس کی طاقت کتنی ہے پڑھ کے دیکھیں گے پھر رزلٹ ضرور بتائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT