بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
رزق ، دولت بے حساب ملے کبھی مقروض نہ ہوں گے۔ غربت و شدید مالی پریشانی کا خاتمہ صرف اور صرف چند دن میں کیونکہ آج کے اس آرٹیکل کے اندر ایسا اسمِ اعظم دینے جا رہا ہوں کہ جس نے بھی پڑھا ہے اس کی زندگی سنور گئی ہے اور اگر آپ نے بھی یہ عمل پڑھا ان شاء اللہ آپ بھی اس کی گواہی ضرور دیں گے کہ میں نے بھی اس کو پڑھا تھا اور اس سے میرے یہ یہ کام درست ہوئے ہیں اس میں خاص کر جو شدید مالی پریشانیوں کا شکار ہوتے ہیں یعنی ان کے فاقوں تک کی نوبت آ چکی ہے ، کاروبار ختم ہو چکے ہیں ، جاب چلی گئی ہے وہ لوگ یہ عمل کریں اللہ تعالیٰ ان کو ایسی ترقی عطا کرے گا کہ ان کا گھر رزق ، مال ، پیسوں سے بھرا رہے گا۔ بٹوے سے پیسے کبھی ختم نہیں ہوں گے۔ بینک بیلنس دن بہ دن اس کا بھڑتا چلا جائے گا۔ سب سے بڑی بات یہ ہے کہ زندگی میں آپ اور آپ کی نسلیں کبھی مقروض نہیں ہوگی بلکہ اللہ تعالیٰ آپ کو قرض دینے والوں میں شامل کر دے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کیا اور یہ وظیفہ ایک درود شریف ہے اور میں نے آپ کو جیسے بتلایا ہوا ہے کہ درود شریف ایسا اسمِ اعظم ہیں کہ جس نے یہ پڑھا اس کا کام ہو گیا۔ یہ درود شریف آپ نے روزانہ کم از کم ایک تسبیح فجر میں اور ایک تسبیح مغرب میں ضرور پڑھنا ہے کم سے کم 313 مرتبہ دن بھر میں آپ اس کو ضرور پڑھیں۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حالت میں اس کو پڑھ سکتے ہیں۔
یہ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کریں یا اللہ اس درود شریف کی برکت سے ہمارے مالی حالات کو بہتر فرما دے۔ ہمارے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، اولاد میں ، پیسوں میں برکت عطا فرما دے۔ ہمیں معجزاتی طور پر بے حساب رزق ، بےتحاشہ دولت عطا فرما دے۔ ہمارے تمام مسائل حل فرما دے۔ ان شاء اللہ غیب کے خزانوں سے اللہ تعالیٰ آپ کو اتنا نوازے گا کہ پھر آپ کو زندگی بھر کبھی کسی چیز کی کمی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں