بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
محبوب اب آپ جیسا چاہوگے ویسا ہی کرے گا۔ صرف تین تسبیح پڑھ کر تصویر پر دم کر لیں اور معجزہ ہوتا ہوا خود دیکھیں اور یہ تین دم آپ نے دن میں کرنے ہیں یعنی 24 گھنٹوں میں آپ نے تین دم کرنے ہیں ایک تسبیح صبح پڑھنی ہے اور ایک تسبیح آپ نے دن کو پڑھنی ہے ایک تسبیح آپ نے شام کو یا رات کو پڑھنی ہے یعنی چوبیس گھنٹوں کو آپ تین پہ تقسیم کر سکتے ہیں بس تین دم آپ کے کافی ہیں سات دن یا گیارہ دن آپ نے لگاتار عمل کو کرنا ہے ہرحال میں کر سکتے ہیں ان شاء اللہ اس سے اوپر آپ کا ٹائم نہیں لگے گا کیونکہ محبوب آپ کا ایسا ہو جانا ہے جیسا آپ نے اس کو چاہنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ دعا پڑھیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہی ہے۔
اپنے محبوب کو سوچیں اور اس کو ذہن میں لائیں اس سے جیسی محبت پیار کرنا چاہتے ہیں اس کو تصور میں لائیں پھر کہیں ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ علی فلاں علا حب فلاں " پہلے فلاں پر اس کا نام پڑھیں اور دوسرے فلاں پر اپنا نام پڑھیں 101 مرتبہ یعنی اس کو پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد آپ نے آخر میں ایک دفعہ محبوب کی تصویر پر دم کرنا ہے اور پھر اس کے بعد آپ نے دعا کرنی ہے ان شاء اللہ سات سے گیارہ دن ہی ہوں گے کہ وہ آپ کی محبت میں ایسا دیوانہ ہو جائے گا کہ جو کہیں گے ، جیسے کہیں گے ، جس طرح کہیں گے ویسے ہی کرے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں