بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
ان شاء اللہ چند دن میں کروڑپتی ایسا دولت کا طوفان آئے گا۔ گھر ، جیب ، بٹوہ سب پیسوں سے اللہ تعالیٰ بھر دے گا۔ بہت سارے لوگوں کی خواہش ہے کہ میں جلد سے جلد مالدار بن جاؤں ، کروڑپتی ہو جاؤں ، پیسے والا ہو جاؤں ، اللہ تعالیٰ مجھے خوب عطا فرما دیں تو بہت کم ایسے وظائف ہیں جو اس جگہ فائدہ دیتے ہیں۔ آج کا وظیفہ دولت کے حوالے سے بہت ہی بہترین ہے اسے جو شخص کرتا ہے اسے فائدہ ہر حال میں ہوتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور وظیفہ کیا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ صرف 79 مرتبہ یہ پڑھ کے پانی پہ دم کر کے آپ خود پی لیں۔
یہ وظیفہ پڑھ کے دیکھئے گا چند دن کیجئے گا پھر ان شاء اللہ رزلٹ آپ خود دیکھئے گا کہ اس عمل کی بدولت ان شاء اللہ دنوں میں اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑپتی ضرور کر دیں گے تو ضرور عمل کیجئے گا اور یہ عمل اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں جب تک یہ پڑھتے رہیں گے نظر، حسد آپ کا کچھ بگاڑ نہیں سکے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں