دنوں کے وظائفوظائف

Hafte ky din ye amal karein dolat aur rizq behisab mile ga-Mufti Bilal Qadri

ہفتے کے دن یہ عمل کریں۔ اگر بتی پر یہ عمل کریں اور گھر میں لگادیں۔ دولت اور رزق خوب عطا ہوگا۔

in article

﷽ السلام و علیکم ورحمت اللہ:

ہفتے کے دن یہ عمل کریں۔ اگر بتی پر یہ عمل کریں اور گھر میں لگادیں۔ دولت اور رزق خوب عطا ہوگا۔ کیا کرنا ہے کہ ایک اگربتی لینی ہے اس پر یہ عمل کریں اور اس کو گھر میں لگا دیں۔ دولت اور رزق خوب عطا ہوگا۔ گھر سے بندیشیں ، نظر ، حسد ، جادو ، تعویز یہ سارے ختم ہو جائیں گے۔ عموماً ایسے ہی ہوتا ہے کہ جب آپ خوش ہوتے ہیں تو لوگ آپ کو نظر لگا دیتے ہیں ، حسد کرنے لگ جاتے ہیں ، کبھی کبھار تو تعویز بھی کروا دیتے ہیں۔

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ تین اگربتیاں لینی ہیں اب ان تینوں اگربتیوں پر الگ الگ عمل کرنا ہے۔ ہر ایک اگربتی پر الگ عمل ہوگا۔ ایک عمل صبح کرنا ہے ، ایک دن میں کرنا ہے اور ایک شام کو کرنا ہے۔ ایک اگربتی آپ نے صبح 9 سے 12 کے درمیان جلانی ہے۔ دوسری اگربتی ظہر سے عصر کے درمیان جلانی ہے اور تیسری اگربتی عصر سے مغرب کے درمیان جلانی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

پہلی جو اگربتی آپ نے جلانی ہے اس کے اوپر آپ نے صبح کے وقت اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور پھر 786 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا نام ” یا اللہ ” یہ پڑھنا ہے۔ پڑھ کر اس اگربتی پر دم کر کے آپ نے ایسی جگہ اسے لگانا ہے کہ اس کی خوشبو پورے گھر میں پھیلے۔

دوسری اگربتی آپ نے لینی ہے اس کے اوپر ظہر سے عصر کے درمیان آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابرہیمئ کے ساتھ 786 مرتبہ ” یالطیف ” پڑھنا ہے۔ پڑھ کر اُس اگربتی پر دم کر کے آپ نے اُسی جگہ اسے لگانا ہے جہاں پر پہلے لگائی تھی۔

تیسری اگربتی آپ نے لینی ہے اس کے اوپر عصر سے مغرب کے درمیان آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابرہیمئ کے ساتھ 1100 مرتبہ ” یابدیع ” پڑھنا ہے۔ پڑھ کر اُس اگربتی پر دم کر کے آپ نے اُسی جگہ اسے لگانا ہے جہاں پر پہلے لگائی تھی۔

یہ تین اگربتیاں آپ کی قسمت بدلنے کے لیے ، آپ کے گھر کو رزق سے ، روزی سے ، مال سے ، دولت سے ، پیسوں سے بھرنے کے لیے کافی ہے۔ عمل ایک ہفتے کر لیں فائدہ ہوگا لیکن اگر تین ہفتے لگاتار کریں گے تو اس کے آپ کو وہ وہ فوائد ملیں گے جو آپ نے کبھی سوچے بھی نہ ہوں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad