محبت کے وظائفوظائف

Shohar mehboob ko qabu mein karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

شوہر ، محبوب کو اپنے قابو کرنے کا عمل! ساری زندگی مٹھی میں محبت کا گارنٹڈ وظیفہ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

شوہر محبوب کو اپنے قابو میں کرنے کا عمل ساری زندگی مٹھی میں محبت کا گارنٹڈ وظیفہ یعنی سو فیصد گارنٹی ہے ان شاء اللہ اس عمل کو کریں گے اور آپ کو یہ چیزیں خود سے نظر آئیں گی ۔ آپ کریں گے آپ کو صورتحال خود بخود پتا چل جائیں گی اور یہ ایسا پاورفل عمل ہے کہ جس نے بھی کیا ہے زندگی میں اس کو ناکامی نہیں ہوئی ہے کیونکہ یہ عمل ہی ایسا پیارا عمل ہے تو اگر آپ کی محبت ہے جو آپ کی مٹھی میں نہیں آتی ، آپ کے قابو میں نہیں آتی ، آپ کی بات نہیں مانتی ، ناراض ہو جاتی ہے بلاک کر دیتے ہیں یا روز کوئی نہ کوئی مسئلہ ہو جاتا ہے تو یہ والا وظیفہ آپ کیجئے گا ان شاء اللہ اس عمل سے بہت خوش ہوں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ بہت آسان ہے ایک تو جیسے میں نے آپ کو بتلایا تھا کہ ہنڈرڈ پرسنٹ گارنٹڈ وظیفہ ہے اور دوسرا یہ آسان بھی بہت زیادہ ہے صرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ رات کو سوتے وقت ایک سو ایک مرتبہ پڑھنا ہے سات مرتبہ درود شریف کے ساتھ کوئی سابھی پڑھ لیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

انما امرہ اذا اراد شیا ان یقول لہ کن فیکون

آپ بستر پہ لیٹیں رات کو لیٹتے ہوئے آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھ لیا اس کے بعد آپ نے یہ عمل شروع کیا اور پھر گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ علی فلاں علا حب فلاں " اس کا اپنا نام لیں پورا کرتے ہی اس کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام کے اوپر پاس ہے تو پانی پر دم کر کے دے دیجئے ایسا رزلٹ ملے گا کہ آپ کہیں گے مفتی صاحب 100 فیصد نہیں بلکہ ہزار فیصد گارنٹڈ عمل ہے۔ گیارہ سے اکیس دن کیجئے گا ان شاء اللہ رزلٹ آپ خود دیکھیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad