محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko mohabbat mein giraftaar karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبوب ہو یا پھر محبوبہ منٹوں میں آپکی محبت میں گرفتار آپکے بنا ایک رات کی نیند بھی حرام ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

محبوب ہو یا پھر محبوبہ منٹوں میں آپ کی محبت میں گرفتار ہو جائے گا۔ آپ کے بنا ایک رات کی نیند بھی اس پر حرام ہو جائے گی یعنی اگر ناراض ہے ، بلاک  کیا ہوا ہے ، بات نہیں کر رہا ، دور چلا گیا ہے ، رابطہ نہیں رکھنا چاہتا تو اس عمل کے بعد ایک رات بھی اس کے لیے دور رہنا مشکل ہو جائے گا۔ ایک رات بھی آپ کے بنا گزارنا مشکل ہو جائے گا۔ خود بخود آپ کو کال کرے گا اور یہ الفاظ اس کے ہوں گے کہ پتہ نہیں کیا ہوا ہے ساری رات میں تمہارے بارے میں سوچتا رہتا ہوں / تمہیں یاد کرتا رہتا ہوں نیند ہی نہیں آتی۔ سوچا کہ تمہیں کال کر لوں ، بات کال لوں۔ بہت ہی آسان دو لفظ کا وظیفہ ہے لیکن اتنا طاقتور ہے کہ اس کی طاقت آپ پڑھ کے خود دیکھئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف  تو اگر آپ اپنے محبوب کو اپنی محبت میں گرفتار کرنا چاہتے ہیں تو آپ نے یہ عمل گیارہ رات لگاتار کرنا ہے۔ گیارہ رات لگاتار کرنا ہے اس میں کوئی رات چھوڑنی نہیں ہے۔ جمعرات یا اتوار سے شروع کرنا ہے اول و آخر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد 1100 مرتبہ یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام پڑھنے ہیں۔

یاحنان یامنان

اگر 12 بجے کے بعد وظیفہ پڑھنا ہے تو پھر بدھ کی رات وظیفہ پڑھنا شروع کریں گے۔ اگر 12 بجے سے پہلے پڑھنا ہے تو جمعرات والے دن کرنا ہے۔ وقت بدلنا نہیں ہے۔ گھر ہیں ، باہر ہیں کسی بھی جگہ ہیں پڑھنے کا وقت ایک ہی رکھنا ہوگا اگر ٹائم تبدیل کریں گے تو عمل دوبارہ کرنا پڑے گا۔ ایک دن بھی عمل چھوڑیں گے تو عمل دوبارہ کرنا پڑے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad