بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
امیر کروڑپتی ہونے کا خاص نسخہ! دولت اتنی کہ سنبھالی نہ جائے۔ عمل کے بعد ہر دعا آپ کی قبول اس عمل کے اندر تین چار چیزیں ہیں پہلی یہ کہ آپ کو دولت اللہ تعالیٰ بے پناہ عطا فرمائے گا ، دوسری یہ کہ آپ اس عمل کی برکت سےکروڑپتی ہو جائیں گے ، تیسری اس عمل کے بعد جو دعا کرو گے آپ کی دعا قبول ہو جائے گی۔ دعا ایسی طاقت ہے جو آپ کی تقدیر کو بدلے گی ، جو آپ کی قسمت بدلے گی ، جو آپ کے نصیب کو اچھا کر دے گی ، جو آپ کی بدنصیبی کے تالے کھول دے گی تو اس لیے اس عمل کو ضرور کیجئے گا دعا قبول ہوگی۔ پیسہ ، دولت ، رزق ، مال ، اولاد جو مانگیں گے ملے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ فجر کے بعد اور مغرب کے بعد ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ ایک تسبیح صبح پڑھنی ہے اور ایک تسبیح مغرب کے ٹائم پڑھنی ہے۔
فجر کی نماز کے بعد سورۃ یٰسں پڑھیں۔ سورۃ یٰسں پڑھنے کے بعد یہ عمل پڑھنا ہے پھر مغرب کی نماز کے بعد سورۃ الواقعہ پڑھنی ہے پھر یہ عمل پڑھنا ہے۔ اس عمل کے بعد جو دعا کرتے جائیں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی دعا کو قبول فرماتا جائے گا۔ گیارہ دن ، اکیس دن ، اکتالیس دن اس عمل کو کیجیئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں