دنوں کے وظائفوظائف

Hafte ky din Allah k ye 2 naam parho crorepati ho jao ge-Mufti Bilal Qadri

ہفتہ کے دن یہ اللہ تعالیٰ کا نام پڑھو۔ اللہ تعالیٰ کی غیبی مدد ہو گی۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ ہر حاجت مراد پوری ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ہفتے کے دن یہ اللہ کا نام پڑھو۔ اللہ کی غیبی مدد ہوگی کروڑپتی بھی ہو جاؤ گے اور ہر حاجت ، ہر مراد اللہ تعالیٰ آپ کی ضرور پوری فرمائے گا۔  آج کے دن کا اللہ تعالیٰ کا ایک نام دینا ہے اس کو آپ نے اس ترتیب کے ساتھ اتنی مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ پڑھنا ہے ان شاء اللہ اس ایک دن یعنی ہفتے کے دن کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کی غیبی مدد غیب کے خزانوں سے کریں گے۔ اگر کچھ اللہ تعالیٰ سے لینا چاہتے ہیں تو  اس سے پاور فل وظیفہ پھر آپ کو نہیں ملے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا نام ہے ” یا شکور " اس کو آپ نے 7860 مرتبہ پڑھنا ہے۔ آپ صبح اٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے پھر اس کے بعد ایک تسبیح تیسرا کلمہ کی پڑھنی ہے۔ اس کے بعد پھر اللہ تعالیٰ کا نام” یا شکور " 7860 مرتبہ پورے دن میں پڑھنا ہے یعنی آپ کے پاس رات 12 بجے تک کا وقت ہے چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں ان شاء اللہ ایک دن کی برکت سے پوری زندگی کیا سات تک اللہ تعالیٰ رزق دے گا اور جو بھی حاجات ہیں وہ پوری ہو جائیں گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad