رزق کے وظائفوظائف

Mintoun ma crorepati honay ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

منٹوں میں کروڑپتی ہونے کا خاص راز! جس کے ہاتھ لگ گیا امیر ہو گیا۔ اب آپ بھی دولت مند ہو جائیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

منٹوں میں کروڑپتی ہونے کا خاص راز۔ جس کے ہاتھ لگ گیا امیر ہو گیا۔ اب آپ بھی دولت مند ہو جائیں۔ اگر مال چاہتے ہیں ، پیسہ چاہتے ہیں ، دولت چاہتے ہیں ، کاروبار چاہتے ہیں ایک اچھی زندگی گُزارنا چاہتے ہیں تو پھر اس عمل کو کر لیں۔ اس عمل کی سب کو خاص اجازت ہے۔ یہ عمل منٹوں میں انسان کو مالا مال کر دیتا ہے ، مالدار کر دیتا ہے اور جو لوگ مالدار ہونا چاہتے ہیں وہ اس عمل کے ساتھ اپنی زندگی کو جوڑ لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح روزانہ ایک تصویر درود شریف کی پڑھیں۔ ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں یہ اپنی زندگی کا حصہ بنائیں اس کے بعد آپ نے دن بھر میں روزانہ پانچ سو 500 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ اس کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

اللھم ارحمنی یاارحم الراحمین

بس چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ، وضو بے وضو ، سوتے جاگتے ہر حال میں یہ پڑھتے رہیں۔ زبان تھک جائے تو دل میں پڑھتے رہیں پھر اس کے نتائج آپ چند دنوں میں دیکھئے گا کہ اللہ تعالیٰ ایسے چُٹکیوں میں آپ کو دولت ، مالدار ، کروڑ پتی کر دیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad