رزق کے وظائفوظائف

Ghar mein barkat na ho to ye amal shuru karen-Mufti Bilal Qadri

جب پیسوں کی تنگی ہو جائے۔ گھر میں برکت نہ رہے۔ اس عمل کو کرنا شروع کریں۔ اللہ تعالیٰ کروڑپتی کر دے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

جب پیسوں کی تنگی ہو جائے۔ گھر میں برکت نہ رہے۔ اس عمل کو کرنا شروع کر دیں۔ اللہ تعالیٰ کروڑپتی ضرور کر دے گا۔ ہر ایک شخص کی چاہت ہے / امید ہے / خواہش ہے کہ میری زندگی اچھی ہو اور مجھے اپنی زندگی میں جو ضرورت ہو کسی سے مانگنا نہ پڑے۔ اللہ تعالیٰ میری حاجتوں کو ، مُرادوں کو ، خواہشوں کو پورا کر دے اور اللہ تعالیٰ مجھے اور میری نسلوں کو کسی کا محتاج نہ کرے۔ اور قرآن پاک کی ایک آیت ہے کہ جس کو چاہے بادشاہت دے اور جس کو چاہے بادشاہت سے نیچے اُتار دے۔ جس کو چاہے عزت سے نوازے جس کو چاہے زلت دے۔ ہر خیر اسی کے پاس ہے کیوں؟ کیونکہ وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ اللہ تعالیٰ کچھ بھی کر سکتا ہے وہ جس کو چاہے جتنا نوازے ، جس پر چاہے اپنا جتنا فضل و کرم کرے ، جس کو چاہے ماف کر دے ، جس کو چاہے اس کی پکڑ کر لے۔ اللہ کو ایک چھوٹا سا عمل بھی اچھا لگ جاتا ہے اور اس کی وجہ سے اللہ بخشش بھی کر دیتا ہے ، برکتیں بھی کر دیتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ جو میں آپ کے سامنے بتا رہا ہوں یہ قرآن پاک کی ایک آیت ہے پہلے اس کو دیکھ لیں پھر میں اس کی تفصیل آپ کو بتاتا ہوں۔

اللہ لطیف بعبادہ یرزق من یشاء وھو القوی العزیز

اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد اس عمل کو حروفِ عداد کے مطابق پڑھنا ہے۔ جیسے ایک شخص کا نام ” کامران ” ہے تو اس کے عداد ” ک ، م ، ر ، ا ، ن ” اور ان کے حروفِ عداد آپ کو گوگل پہ مل جائیں گے۔ آپ نکال کے دیکھ سکتے ہیں تو جتنا آپ کے نام کے عداد ہوں گے اتنی مرتبہ آپ نے روزانہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے گیارہ دن ، اکیس دن زیادہ سے زیادہ اکتالیس دن پڑھیے گا۔ گھر سے بےبرکتیاں ختم ہو جائیں گی ، پیسوں کی تنگی ختم ہو جائے گی اور اس عمل کے بدولت اللہ آپ کو کروڑپتی ضرور کر دے گا ، اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں اتنی برکت عطا فرمائے گا کہ جو دیکھے گا دیکھتا ہی رہ جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad