بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
یہ وظیفہ کرنے سے دولت اور رزق کی بارش فوراً ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں تو اس پر عمل آپ نے ضرور کرنا ہے کون نہیں چاہتا کہ میں کروڑپتی ہوں مالدار ہو جاؤں میرے رزق میں روزی میں اضافہ ہو جائے۔ میری شہر میں ایک عزت بن جائے تو آج کل کے دور میں جس کی جیب میں پیسہ ہے اس کی ہر کوئی عزت کرتا ہے لیکن اگر آپ کی جیب خالی ہے تو پھر اس معاشرے کے اندر زندگی گُزارنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ چاہے آپ گھر میں ہیں ، چاہے معاشرے میں ہیں / فیملی میں ہیں / برادری میں ہیں کس جگہ پہ بھی ہیں وہاں آپ کو آپ کی جیب کے حساب سے تولا جاتا ہے یہ جتنی بھاری ہوگی اتنی آپ کی عزت زیادہ ہوگی جتنی ہلکی ہوتی جائے گی اتنی عزت میں کمی آتی جائے گی۔
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کو بتایا ہے کہ یہ وظیفہ کرنے سے دولت و رزق کی بارش فوراً ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں تو ان شاء اللہ یہ وظیفہ آپ پر دولت کی بارش بھی ضرور کر دے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کیا کرنا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے ” سورۃ المزمل ” پڑھنی ہے۔ یہ سورت آپ نے گیارہ سے اکیس دن پڑھنی ہے۔ اگر آپ پر قرض ہے آپ چاہتے ہیں کہ جلد سے جلد قرض ادا ہو جائے اور آپ کے گھر میں ، مال میں ، رزق میں ، کاروبار میں برکت ہو جائے تو آپ نے 5 مرتبہ ” سورۃ المزمل ” پڑھنی ہے۔ ایک وقت میں 5 مرتبہ پڑھنی ہے۔ جب گیارہ دن آپ کے پورے ہو جائیں۔ اس وظیفے کو نہ تو منگل سے شروع کرنا ہے اور نہ ہی منگل والے دن پر ختم کرنا ہے۔
جب گیارہ دن کا عمل پورا ہو جائے تو اس دن آپ گھر کے افراد کو بیٹھا کے دعا کریں اور دس روپے کی میٹھی ٹافی لے لیں / جلیبی لے لیں / چاکلیٹس لے لیں اس کو آپ تقسیم کر دیں۔ ان شاء اللہ اس عمل کی بدولت آپ کی جیب ہمیشہ پیسوں سے بھری رہے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں