بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
یہ آیت پڑھنے سے اللہ پاک خوب رزق ، دولت نصیب فرماتا ہے۔ آج سے اس آیت پر عمل کرنا شروع کر دیں۔ آج کل کے جو حالات چل رہے ہیں ہر ایک شخص تنگی کے اندر ہے ، پریشانی کے اندر ہے ، مسائل کے اندر ہے اور ہر ایک شخص کی تنگی ، مسائل ، پریشانی علیحدہ ہوتی ہیں۔ کچھ لوگ رزق و روزی کی تنگی میں ہوتے ہیں ، کچھ لوگ اپنی شادی شدہ زندگی کے اندر تنگی میں ہوتے ہیں ، کچھ لوگوں کو محبت کے اندر مسائل ہوتے ہیں ، کچھ لوگوں کو کاروبار کے اندر مسائل ہوتے ہیں ، کچھ لوگوں نے باہر جانا ہوتا ہے ویزے کے حوالے سے وہ پریشان ہوتے ہیں ، کچھ لوگ اپنے گھریلو مشکلات کے اندر ہوتے ہیں تو ہر ایک انسان کی مختلف پریشانیاں ہوتی ہیں۔ یہ ایک ایسا عمل ہے جس میں ہر ایک مسائل کا حل موجود ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ آیت آپ نے ہر روز عصر کی نماز کے بعد تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھیں۔ کچھ عرصہ لگاتار پڑھتے رہیں۔ اس کا ٹائم فریم آپ کو نہیں دوں گا تاکہ آپ کو زیادہ سے زیادہ فائدہ ہو۔ آیت آپ کی سکرین کے اوپر آرہی ہے۔
اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیے۔ چند دن پڑھیں جس چیز کی بھی تنگی ہے ، دولت کی ، پیسے کی ، مال کی ، اولاد کی ، گھر کی ، شادی کی ، جس چیز کی بھی تنگی ہے اللہ تعالیٰ تمام تنگیاں و پریشانیاں دور کر دیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں