بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
جو شخص پیر کے دن یہ عمل کرتا ہے اس کے رزق اور دولت میں بے پناہ اضافہ ہوتا ہے یعنی اگر آپ چاہتے ہیں آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں ، برکت ہو / اضافہ ہو تو آپ نے پیر کے دن یہ والا عمل کرنا ہے پورے دن میں آپ نے کم از کم اس کو تین سو 300 مرتبہ پڑھنا ہے زیادہ سے زیادہ آپ گیارہ سو 1100 مرتبہ پڑھیے گا اور دیکھیے گا کہ اللہ تعالیٰ اس عمل کے صدقے آپ کو کتنا نواز دیں گے۔ آج کا ہمارا یہ وظیفہ دنوں کے حوالے سے وظیفہ ہے۔ منگل کے علاوہ ہر دن کا وظیفہ آپ کے سامنے شیئر کیا جاتا ہے تاکہ آپ کو زیادہ سے زیادہ فائدہ ہو اور دنوں کے وظائف کو لازمی کیا کریں بہت فائدہ ہو گا۔ آپ رات و رات کروڑپتی ہو جائیں گے۔ یہ رات و رات کروڑپتی ایسے ہی نہیں ہو جاتا اگر کوئی بھی انسان کروڑپتی ہے / مالدار ہے پہلے نہیں تھا تو اس کی آپ زندگی دیکھیں اس نے اپنی زندگی کے کتنے سال محنت میں ، وظائف / اعمال میں گزارے ہوں گے تب جا کے اس کو یہ مقام ملتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کیا کرنا ہے کہ اول و آخر ایک ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے جیسے میں ہر موقع کے اوپر آپ کو کہتا ہوں کہ درود شریف لازمی پڑھا کریں۔ جب بھی آپ دن کا آغاز کریں دن شروع کریں تو ایک تسبیح درود شریف کی پڑھا کریں اس کے بعد پیر والے دن کم از کم دن میں تین سو 300 مرتبہ اور زیادہ سے زیادہ گیارہ سو 1100 مرتبہ یہ اسمِ اعظم پڑھ لیں۔
یہ پڑھ کر اللہ کے حضور دعا مانگیے گا جس جس چیز کی دعا مانگیں گے۔ اس میں آپ کو اضافہ ملے گا۔ رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت ہوگی۔ ہر چیز آپ کی ان شاء اللہ بڑھتی چلی جائے گی تو ہر پیر اس عمل کو ضرور کریں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں