بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
ہفتے کے دن دولت بارش کی طرح برسے گی۔ قرآن کی یہ آیت چند بار پڑھیں۔ دولت، پیسہ، گھر، گاڑی، محبت، پیار، شادی سب کچھ اللہ نصیب فرماتے ہیں بہت سارے لوگ مجھ سے رابطہ کرتے ہیں کہ سب کے بڑے وظیفے پڑھے ہیں صبح، شام، دوپہر، تہجد ہر جگہ وظیفے پڑھے ہیں اور بعض تو بہنیں کہتی ہیں کہ پڑھ پڑھ کے گلے سوکھ گئے ہیں مفتی صاحب لیکن کچھ فائدہ نہیں ہو رہا ہے کیا کریں ایک تو ایسے لگتا ہے کہ شاید ہم وظیفوں سے مایوس ہوتے جا رہے ہیں ایسے ہم نے اتنے پڑھ لیئے ہیں جو نہیں آتا ہے پھر کوشش کرتے ہیں تو میں ان کو یہ ایک عمل دیتا ہوں کہ یہ آیت پڑھنا شروع کریں ایک تو آپ کی مایوسی ختم ہوگی دوسرا آپ نے جو وظائف پڑھیں اللہ ان وظائف میں اتنی طاقت ڈال دے گا کہ وہ ڈیفینیٹلی آپ کے قبول ہو جائیں گے اور یہ آیت جو شخص پڑھ لیتا ہے اس کے دل میں جو خواہش ہوتی ہے کیونکہ جو چیز اللہ نے قرآن میں خود فرما دی ہے اب اللہ اپنے وعدے کے خلاف تو نہیں کرتا جب وہ وعدے کے خلاف نہیں کرے گا تو جو اس نے خود بتلایا ہوا وہ ضرور تمہیں عطا کرے گا اس کو پڑھتے رہیں ، اس کا ورد کرتے رہیں ، اس کے پیارے ناموں سے اس کو پکارتے رہیں ان شاء اللہ وہ آپ کی پکار کو ضرور سنے گا۔ اب آپ کو دولت چاہیئے ، رزق چاہیئے ، پیسہ چاہیئے ، گھر چاہیئے ، گاڑی چاہیئے ، بنگلہ چاہیئے ، ویزا چاہیئے ، ملک سے باہر جانا چاہتے ہیں ، شادی پسند کی کرنا چاہتے ہیں ، محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں بس ذہن میں رکھیں اور یہ آیت فجر سے مغرب تک یا فجر سے رات بارہ تک کم از کم 313 مرتبہ پڑھ لیں کوشش کریں کہ دن بھر میں اس آیت کے علاوہ کچھ بھی نہ پڑھیں یہی پڑھتے رہیں آپ کی زبان اس عمل سے نہیں رکے چند گھنٹوں کا عمل ہے وہی چند گھنٹے آپ کی زندگی کو بدل کر رکھ دیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ فجر کے ٹائم ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں۔ ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں اس کے بعد یہ قرآن پاک کی آیت کم از کم میں چاہتا ہوں میری خواہش ہے کہ ہر بندہ قرآن کی یہ آیت پڑھے۔ اس کی برکت سے جو اللہ نوازے گا آپ کی سوچ سے بھی زیادہ ہوگا۔
ابھی چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے دل سے زبان سے یہ پڑھتے رہیں۔ رات باراں تک یہ آیت کثرت کے ساتھ پڑھتے رہیں اور ذہن میں جو آپ کا مقصد ہے حاجت و مراد ہے وہ رکھیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی مایوسیوں کو بھی ختم کرے گا اور وہ ذات آپ کی محرومیوں کو بھی ختم کرے گی اور وہ ذات آپ کے گھر پر اپنی ایسی رحمت نازل فرمائے گی کہ آپ کے پورے گھر کو کبھی کسی چیز کی کمی نہیں ہو گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں