بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
محبوب کی تصویر پر صرف تین پھونک ماریں۔ محبوب ہمیشہ کے لئے آپ کے قابو میں ہوگا آج کا یہ عمل بہت ہی زیادہ طاقتور عمل ہے اور محبت کے عملوں میں یہ عمل میں نے اکثر دیا ہے اور بہت کم عمل ہیں جو میں اکثر دیتا ہوں کیونکہ اکثر لوگوں کے ایک جیسے مسائل ہوتے ہیں اب ایک میرا جو وظیفہ ہے سب سے زیادہ هُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ اور وہ میں نے اپنی زندگی میں سب سے زیادہ دیا اور سب سے پاورفل طاقتور وظیفوں میں سے میرا وظیفہ ہے اور ایسا اسم اعظم ہے کہ جس نے کیا اس نے کہا کہ اس عمل کے پڑھنے کے بعد بہت فائدہ ہوا هُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ اس کی ایک ترتیب ہے وہ میں نے بتلائی ہوی ہے پھر کسی کو چاہیئے ہوگا تو انشاءاللہ میں اس کی تفصیل بتا دوں گا کیونکہ آج یہاں بتائیں گے تو پھر ٹائم زیادہ ہو جاتا ہے اس کے بعد دوسرا جو عمل میرا ہے جو سب سے زیادہ چلتا ہے وہ ہے قَدْ شَغَفَهَا حُبًّا یَا وَدُودُ اور هُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ کے بعد سمجھو کہ اس وظیفے کا نمبر ہے اس کے بعد جو محبت کے عملوں میں سے طاقتور ہے وہ ہے یَا بَدِیْعَ الْعَجَائِبِ بِالْخَيْرِ یَا بَدِیعُ اور یہ بہت طاقتور عمل ہے یہ خاص کر شادی والوں کے لئے بہت پاورفل ہے جو من پسند شادی کرنا چاہتے ہیں یا جو کہیں بھی شادی کرنا چاہتے ہیں یہ خاص کر ان لوگوں کے لئے جن کی شادی نہیں ہو رہی کسی بھی ریزن سے چاہے وہ پسند کی کرنا چاہتے ہیں یا کوئی بھی اس کی ریزن ہے بس یہ ہے کہ اس کی شادی نہیں ہو رہی تو وہ اس عمل کو کرے تو اس کی بھی ایک ترتیب ہے تفصیل ہے وہ اگر آپ چاہیں گے تو میں آپ کو ان شاء اللہ وہ بھی بتا دوں گا اس کے ساتھ یہ پڑھنا ہے ایک خاص ٹائم ہے اور اس کے ساتھ بھی اللہ تعالیٰ کا نام ” یَا بَدِیعُ ” اس کو آپ کھلا پڑھ سکتے ہیں اور چوتھے نمبر پر یہ وظیفہ ہے وَ اِنَّهٗ لِحُبِّ الْخَیْرِ لَشَدِیْدٌ اور ایسا طاقتور عمل ہے کہ صرف پڑھ کے تین پھونک اس کی تصویر پر بیک سے پھونک مار لیں تو محبوب ہمیشہ کیلئے آپ کی مٹھی میں آ جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو پھر آپ چاہیں وہ کر سکتے ہیں عمل کیسے کرنا ہے کس طرح کرنا ہے کتنی مرتبہ کرنا ہے اور کس دن کرنا ہے اور کس دن سے شروع کرنا ہے اور اول و آخر کتنی مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اس کی پوری تفصیل ان شاء اللہ اسی آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے شیئر کروں گا۔
تو چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ نے گیارہ سے اکیس دن کرنا ہے اس کی نیت گیارہ دن کی کریں اگر گیارہ دن میں ہو تو جائے گا یہ تو ہنڈر پرسنٹ ہے اگر آپ کو وہ فائدہ حاصل نہیں ہو رہا وہ چیز نظر نہیں آ رہی جو آپ چاہتے ہیں تو آپ اس کو اکیس دن تک کریں یعنی گیارہ سے پھر 21 میں ختم کریں اور اس آیت کو آپ نے رات کو بستر پر لیٹ کر آپ نے اس عمل کو کرنا ہے اور میاں بیوی بھی کر سکتے ہیں ، جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں اس کے لیے کر سکتے ہیں اور اس عمل کو کرنے سے پہلے اور آخر میں آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ عمل یہ آیت جو ہے سات سو چھاسی 786 مرتبہ پڑھنی ہے۔
یہ پڑھنا ہے جب آپ یہ پڑھیں گے اب تین پھونک کیسے مارنی ہیں فرسٹ آپ نے پڑھا تین سو تیرہ 313 جب ہو گیا اس کے بعد آپ نے محبوب کی تصویر پر اس کی بیک پر سامنے سے جس طرح چاہیں اس کا نام لکھ کر اس کے اوپر آپ نے دم کر دینا ہے پھر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔
پھر آپ نے تین سو تیرہ 313 سے آگے کاؤنٹ کرنا ہے پھر جب فائیوو ہنڈرڈ 500 ہو جائیں گے پھر آپ نے رکھ کر اس محبوب کی تصویر پر تصور میں نام پر بیک سے اس کے اوپر دم کر دینا ہے۔
پھر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے پھر پانچ سو ایک سے آپ نے شروع کرنا ہے پھر سات سو چھاسی 786 ہو گا پھر آپ نے یہی عمل اس کو دہرانا ہے پھر تین مرتبہ درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے دعا کرنی ہے۔
دونوں ہاتھوں پر دم کریں اپنے چہرے پر جسم پر مل کر سو جائیں۔ اکیس دن مکمل نہیں ہوں گے آپ کا محبوب آپ کی مٹھی میں آجائے گا تو ضرور عمل کیجئے گا اس کو ہر حال میں کر سکتے ہیں وضو بے وضو خواتین اس عمل کو پاکی کی حالت میں کریں بہت فائدہ ہو گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT