دنوں کے وظائفوظائف

Friday wazifa for rizq & dolat-mufti bilal qadri

جمعہ کے خاص اوقات میں یہ آیت لکھیں اور رزق دولت کی فراوانی دیکھیں۔ برکتوں کے نظارے دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلامُ علیکم:

جمعہ کے خاص دن کے لیے ایک بہترین عمل خاص کرنے کے لیے جن کو رزق کی تنگی کا مسئلہ ہے یا کاروبار ترقی نہیں کر رہا ، دکان کے اندر گاہک نہیں آتے تو کرنا کیا ہے جمعہ والے دن اس خاص وقت کے اندر قرآن پاک کی ایک آیت ہے یہ آپ نے لکھنی ہے کاغذ کے اوپر اور اس کاغذ کو گھر کے اندر لگا دینا ہے۔ دکان میں لگا دینا ہے ، کاروبار کی جگہ پہ کر لیں۔ ان شاء اللہ رزق اور دولت کی فراوانی ہو جائے گی ، برکتوں کے نظارے آنکھوں سے دیکھیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے پاس رزق و دولت کی فراوانی ہو ، گھر میں رزق کی برکت ہو ، کاروبار ترقی کریں ، دکان میں گاہکوں کا رش ہو گا ، کاروبار کے اندر دن دُگنی رات چُگنی ترقی ہو گی جو جمعہ والے دن جمعہ کی نماز کے بعد سے لے کے مغرب تک اس ٹائم کے اندر آپ کسی بھی وقت یہ وظیفہ لکھ سکتے ہیں۔ آپ کے تمام رزق کے مسئلے حل ہو جائیں گے یہ وظیفہ گھر اور دکان یا کروبار کی جگہ پر چسپاں کرنا ہے ٹھیک ہے۔

سفید کاغذ لینا ہے جس کے اوپر کوئی لائن وغیرہ نہ ہو اس پہ آپ نے گیارہ مرتبہ یہ آیت لکھنی ہے ٹھیک ہے ایک ہی پیج پہ ہو اور ہاتھ کا لکھا ہو پرنٹ ہوا نہ ہو۔ جس نے بھی استعمال کرنا ہے اگر ایک گھر میں دو تین دفعہ استعمال کے لیے چاہیئے تو اتنی مرتبہ لکھیں گے مختلف جگہوں پر جہاں پر بھی استعمال کرنا چاہتے ہیں تو ہاتھ سے لکھ کر کریں گے پرنٹ اس کا نہیں لگانا۔

friday wazifa for dolat

یہ چھوٹی سی آیت ہے یہ ایک پیج پہ گیارہ مرتبہ لکھیں گھر میں ، کاروبار میں ، دکان پہ اس کو چسپا کریں اور برکتوں کے نظارے اپنے آنکھوں سے دیکھیں تو اس جمعے یہ ضرور عمل کیجیئے ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad