بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
محبت کا یہ عمل کرنے والا محبت میں کبھی ناکام نہیں ہوتا سو فیصد محبوب ہمیشہ کے لئے آپ کی مٹھی میں۔ میرے نزدیک سب سے پہلے جو بھی مسئلہ ہے آپ کا اس کی تشخیص ہونا ضروری ہے۔ اس کو نارملی آپ کو سمجھانے کے لئے ایک شخص کو بخار ہے اب بخار کیوں ہے۔ جب وہ کیوں کا جواب آپ کو ملے گا تو آپ کا وہ بخار ٹھیک ہوگا ، آپ کے سر میں درد ہے کیوں درد ہے کس وجہ سے آپ کو درد ہوا ہے وہ اس کا جواب ملے گا۔ مثال کے طور پر آپ کا پیٹ خراب ہوا ہے ایسی کوئی چیز کھائی ہے تب ہی تو پیٹ خراب ہوا ہے تو جب تک آپ کو اس کی تشخیص نہیں پتا چلتی اس کا علاج کرنا تھوڑا مشکل ہوتا ہے۔ اب پہلے وقتوں کے اندر دیکھیں کہ جو ڈاکٹرز ہوتے تھے وہ مریض کو دیکھ کر بتا دیتے تھے کہ آپ کو یہ مسئلہ ہے اور اس وجہ سے تمہاری طبیت خراب ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آج کل کے تو ڈاکٹرز ایسے ہیں کہ وہ جب تک ٹیسٹ ان کے پاس نہ لے کے جائیں تو ان کو پتہ نہیں چلتا کہ اس کو کیا بیماری ہے جب بیماری کی تشخیص ہوتی ہے تو اس کا علاج آسان ہو جاتا ہے تو یہ جو آج کا محبت کا عمل دینے جارہا ہوں
یہ بھی ایک تشخیص ہے۔ میں نے ایک چیز دیکھی ہے کہ ہزاروں لاکھوں لوگوں سے میری ملاقات ہوتی ہے بات ہوتی ہے میسیجز پڑھتا ہوں تو جب میں ان کا استخارہ کرتا ہوں ان کا حساب نکالتا ہوں میں نے ایک چیز نوٹ کی ہے کہ ان میں سے عموماً نوے پرسنٹ 90٪ ایسے ہوتے ہیں جن کا مسئلہ نظر ہوتی ہے ، بندش ہوتی ہے جن کے کچھ لوگ ان کے اس رشتے سے ، اس ریلیشن سے خوش نہیں ہوتے ہیں کچھ لوگ بیچ میں آکے غلط فہمی ڈال دیتے ہیں۔ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ چار چار ، پانچ پانچ سال کا کیا ، تیرہ 13 سال کے ریلیشن کا آخر میں انجام ٹوٹنا ہوتا ہے یہی وجہ ہوتی ہے کئیں دفعہ ایسے لوگ آکے گھس جاتے ہیں کہ وہ جادو تعویز تک چلے جاتے ہیں۔
میرے پاس بھی بہت سارے لوگ آتے ہیں اب اللہ معاف کریں کسی نے میری ویڈیو لگائی ہوئی ہے اور اس کے اوپر لکھا ہے ہر جائز اور ناجائز کام کے لیئے رابطہ کریں۔ تو نجائز کام نہیں کرتے ہیں جو جائز کے حوالے سے ہوتا ہے وہی کرتے ہیں۔ تو میں گزشتہ دنوں کچھ ایسے میرے پاس کیسیز ہیں میں بڑا حیران ہوا میں نے کہا یہ بڑے عجیب کاموں کا ذکر کر رہے ہیں بعد میں مجھے پتا چلا کہ وہ کسی نے میری ویڈیو لگائی ہوئی اور اس ویڈیو کے اوپر لکھا ہوا ہے کہ ہر جائز / ناجائز کام کے لیئے رابطہ کریں تو ناجائز کام نہیں ہوتا۔
آج کا یہ جو عمل بتلاؤں گا یہ آپ بھی کریں ہو سکتا ہے آپ کو بھی اس عمل کی ضرورت پڑے عمل کیا ہے عمل آپ نے روزانہ فجر کی نماز پڑھنی ہے فجر کی نماز پڑھنے کے بعد آپ نے یہ ایک سو گیاراں 111 مرتبہ پڑھنا ہے ایک گلاس پانی کے اوپر لے کر اس کو دم کر کے آپ نے پی لینا ہے اگر آپ میاں بیوی ہیں تو جو بھی یہ عمل کر رہا ہے وہ اپنے پارٹنر کو پلا سکتے ہیں ، اپنے محبوب کو پلا سکتے ہیں۔ نہیں پلا سکتے تو پانی پی کر پھر دعا کر لیں کہ جو چیز ہمارے درمیان میں ہے وہ ختم ہو جائے یعنی جو رکاوٹیں ہیں پریشانیاں ہیں کسی نے کچھ کروا دیا ہے یا کچھ ہو گیا ہے تو وہ ختم ہو جائے اور اس کے بعد آپ نے جو ہے وہ دعا کرنی ہے اور جو آپ کا محبوب ہے جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں جس کو اپنے بس میں کرنا چاہتے ہیں قابو میں کرنا چاہتے ہیں جس کو چاہتے ہیں وہ صرف اور صرف ہمارا ہو جائے تو اس کے لیے آپ نے خصوصی طور پر دعا کرنی ہے کم از کم اکیس دن لگاتار اس عمل کو ضرور کیجئے۔ اگر خود نہیں کر سکتے تو کسی اور سے بھی کروا سکتے ہیں ہو سکتا ہے کہ آپ کے حوالے سے مسائل ہوں جب آپ کے مسئلے حل ہوں تو آپ کے رشتے اچھے ہو جائیں بہت زیادہ میرے پاس آتے ہیں کہ جن کی شادی کا مسئلہ ہے۔ وہ اس کے اوپر بندش ہوتی ہے رستے بند ہوتے ہیں تو اب جب وہ رستہ کھلتا ہے تو خود بخود ان کی شادی کا سلسلہ وہ ٹھیک ہو جاتا ہے پڑھنا کیا یہ آپ کے سامنے آگیا ہے۔ یہ جادو کا توڑ ہے بندشوں کا توڑ ہے نظر بد کا توڑ ہے اس کو آپ نے پڑھنا ہے اور دعا کرنی ہے انشاء اللہ ہمیشہ آپ کا محبوب آپ کے بس میں رہے گا۔
اس کو آپ نے پڑھنا ہے ان شاء اللہ آپ کی بندش ، جادو ، جنات تعویز ہر چیز ختم ہو جائے گی تو آپ کا ریلیشن بھی دوبارہ پہلے جیسا ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT