دنوں کے وظائفوظائف

Thrusday ko yea amal start kren crorepati ho jayen gay-mufti bilal qadri

جمعرات ، جمعہ ، ہفتہ۔ صرف تین دن یہ عمل کریں۔ جو مانگو گے! اللہ عطا کرے گا! کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

جمعرات ، جمعہ اور ہفتہ عصر سے مغرب کے درمیان تین دن یہ عمل کرنا ہے جو مانگوں گے اللہ تعالیٰ عطا فرمائیں گے۔ کروڑ پتی ہونا چاہیں گے تو ہو جائیں گے ، دعا حاجت مانگیں گے قبول ہو جائے گی۔ یہ عمل آپ اس جمعرات ، جمعہ ، ہفتہ لازمی کیجیئے گا کیونکہ یہ عمل  چاند کی پہلی جمعرات ، جمعہ ، ہفتہ ہوتا ہے اس کا بہت زیادہ فائد ہوتا ہے  اور ہر نئے چاند کی پہلی جمعرات ، جمعہ ، ہفتہ آپ یہ عمل سنبھال کے رکھیں اس کو کیا کریں ان شاء اللہ ان تین دنوں میں جو جو مانگیں گے اللہ ہر دن میں آپ کو عطا کرے گا یعنی جمعرات کو عصر سے مغرب بھی پڑھنا ہے جو مانگا ہے مانگیں عطا ہوگا ، جمعہ والے دن مانگیں گے عطا ہوگا ، ہفتے کو مانگیں گے عطا ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تینوں دنوں مختلف حاجتیں بھی مانگ سکتے ہیں۔ ایک حاجت بھی مانگ سکتے ہیں ایک حاجت مانگ کے کریں اگر جمعرات کو مل جاتی ہے ، جمعہ کو نئی حاجت لے لیں ، ہفتے کو نئی حاجت مانگیں اللہ تعالیٰ آپ کو ضرور عطا فرمائے گا۔

اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں جو آپ نے عصر تا مغرب 786 مرتبہ پڑھنے ہیں اور اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد 786 مرتبہ آپ نے یہ اللہ تعالی کے دو نام پڑھنے ہیں۔

یامجیب یااللہ

چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے ، کام کاج کرتے ہوے۔ خواتین اپنے گھر کے کام کرتے ہوے اور مرد حضرات باہر کے کام کرتے ہوئے / بازار آتے جاتے ہوئے / سفر میں ہیں، گھر میں ہیں جہاں بھی ہیں بس عصر کی نماز پڑھیں۔ تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور اس اللہ کے نام پڑھنا شروع کر دیں کم از کم سات سو چیسی مرتبہ پڑھیں زیادہ جتنا چاہیں آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ تین دنوں کے اندر اندر اللہ اتنا عطا فرمائے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad