محبت کے وظائفوظائف

powerful wazifa for love-mufti bilal qadri

ہاتھوں کی انگلیوں پر یہ پاورفل کلمات پڑھیں۔ جس کو چھوئیں گے وہ !!! آپ کا دیوانہ ہو جائے گا۔۔۔ تصویر پر بھی یہ عمل کر سکتے ہیں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

ہاتھوں کی انگلیوں پر یہ پاورفل کلمات پڑھیں۔ جس کو چھوئیں گے وہ آپ کا دیوانہ ہو جائے گا۔ تصویر پر بھی یہ عمل کر سکتے ہیں یہ لفظ میں نے کیوں لکھے کیونکہ مجھے پتا تھا اس پر بہت سارے لوگوں نے  کمنٹس / میسیجز کرنے ہیں کہ ہمارا محبوب دور ہے بات ہی نہیں کر رہا ، بلاک کیا ہوا ہے ، ملک سے باہر ہے  ہم یہ عمل کیسے کریں گے تو اس لیے میں نے آپ کو بتا دیا کہ آپ یہ عمل تصویر کے اوپر بھی کر سکتے ہیں اگر اس کی تصویر نہیں ہے تو آپ  نے اس کا نام اور اس کی مدر کا نام لکھ کے وظیفہ پڑھنا ہے۔ پڑھنے کے بعد ایک کاغذ کے اوپر نام لکھنا ہے۔ اس کاغذ کو آپ نے تھوڑی دیر کے لیے پکڑ لینا ہے۔ دونوں ہاتھوں کی انگلیوں پر یہ کلمات پڑھنے ہیں اور اس کے دل میں آپ کی محبت پیدا ہو جائے گی۔ میاں بیوی ہیں تو شوہر کے دل کے اوپر ہاتھ رکھ سکتے ہیں اور ایسا ایک پاورفل عمل ہے کہ زندگی میں ایک مرتبہ یہ کرنا پڑے گا پھر دوبارہ آپ کا محبوب آپ کا پیار آپ سے دور نہیں جا سکے گا۔ میں انتہائی آسان اور چھوٹے عمل دیتا ہوں جو آپ ایزیلی کر سکتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

کل بھی ایک بہن کہتی ہیں کہ مجھے نہیں پتا آپ کے کس وظیفے  سے کام ہوا۔  میں اپنی ذات کی گارنٹی دے سکتا ہوں کہ جو میں وظائف دیتا ہوں وہ ہنڈرڈ پرسنٹ آپ کو فائدہ ضرور دیں گے۔

خاص طور پر محبت کے حوالے سے پاورفل عمل ہے کہ جو بندہ دیکھتا نہیں بھی ہے کیونکہ محبت ایسی چیز ہے ہر ایک شخص اس کے اندر انوالو ہے اور آج  کے دور کے اندر تو مجھے نہیں لگتا کہ کوئی بندہ کہے کہ میں محبت کے ہاتھوں  مجبور نہیں ہوں۔ جب ان کی محبت بڑھتی ہے آگے شادی تک بات جاتی ہے وہاں پہ مسائل نکل پڑتے ہیں ، فیملی ایشوز آ جاتے ہیں ، والدین راضی نہیں ہو رہے ہوتے۔

آپ نے کیا کرنا ہے فجر کے بعد یا صبح جس وقت اٹھتے ہیں ایک تسبیح  درود شریف کی پڑھنی ہے۔ اس کے بعد آپ نے دن بھر چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے  ہر حال میں وظیفہ دونوں ہاتھوں کی انگلیوں پر پڑھتے  رہنا ہے۔

ہاتھ کھلا ہوگا پڑھ کے بند کریں پھر کھولیں پڑھ کے بند کریں پھر کھولیں یا کھولے ہوئے ہیں پھر بند کریں یعنی بس ہاتھوں کو بند اور کھولتے رہیں اور تین دن لگاتار یہ عمل کریں پھر تین دن بعد آپ نے محبوب کی تصویر کو ، نام کو ، جس سے محبت کرتے ہیں بس اسے سلام کر لینا ہے اور دونوں ہاتھ ملا لیں گے آپ کی محبت  ہمیشہ آپ کی مٹھی میں آ جائے گی۔

کھیعص ، کفیت حم ، عسق ، حمیت

اس کو پڑھنا ہے اور دماغ میں ، ذہن میں آپ نے اپنے محبوب کا نام رکھنا ہے۔ تین دن لگاتار اس عمل کو ضرور کرنا ہے سات دن بھی کر سکتے ہیں جس کو چھو لیں گے وہ ہمیشہ کے لیے آپ کا ہو جائے گا۔ کم از کم 313 مرتبہ کریں اور زیادہ سے زیادہ  بس دن بھر سونے تک اس عمل کو آپ کرتے رہیں۔ بہت فائدہ ہو گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad