محبت کے وظائفوظائف

mehboob 7 din ma apka dewana-mufti bilal qadri

لال سیاہی سے محبوب کی تصویر کے پیچھے یہ لفظ 7 دن میں ایسا دیوانہ ہو گا۔ دنیا دیکھتی رہ جائے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:

لال سیاہی سے محبوب کی تصویر کے پیچھے یہ لفظ آپ نے لکھنا ہے سات دن میں ایسا دیوانہ ہوگا دنیا دیکھتی رہ جائے گی  یہ جو تصویر کے اوپر آپ نے لکھنا ہے یہ تین دن آپ کے پاس ہیں بدھ ، جمعرات ، جمعہ لیکن کوشش کریں کہ بدھ سے نہ کریں کیونکہ بعض دفعہ وہ ختم آپ کا منگل کے اوپر ہوگا جمعرات یا جمعے سے آپ یہ  عمل کرسکتے ہیں اس کے علاوہ آپ نے عمل نہیں کرنا جمرات یا جمعے سے  آپ نے عمل کرنا ہے۔ عمل کرنے سے پہلے آپ نے جو آپ کے پاس آپ کے محبوب کی تصویر ہوگی اس کو آپ نے پرنٹ کروانا ہے جو موبائل میں ہے جہاں بھی ہے اس کو پرنٹ کروانا ہے پرنٹ کروانے کے بعد جو  بیک سائیڈ ہے بلکل وائٹ ہے اس کے پیچھے آپ نے یہ الفاظ لکھنے ہیں اور سات دن اس تصویر کے اوپر آپ نے یہ عمل کرنا ہے سات دنوں کے اندر اندر ایسا وہ آپ کے پیچھے دیوانہ ہوگا کہ دنیا دیکھتی رہ جائے گی اور پھر آپ کا کوئی بھی مسئلہ ہوگا محبت کے حوالے سے ، پیار کے حوالے سے ، اس نے بلاک کیا ہوگا ، بات نہیں کر رہا ، بات مانتا نہیں ہے۔ وہ سارے مسئلے آپ کے انشاءاللہ حل ہو جائیں گے اور تیسری بات یہ ہے کہ بہت سارے لوگ مجھے کہہ رہے تھے کہ مفتیٰ صاحب آپ اپنی ویڈیوز کے اندر یہ بتایا کریں کہ یہ جائز مقصد  نہیں ہے میں ہمیشہ یہ بتاتا ہوں اور جتنے میرے محبت کے حوالے سے  وظائف ہوتے ہیں تو میں ہمیشہ یہ دعا کرتا ہوں کہ اللہ  تعالیٰ ان محبت کرنے والوں کی جلد سے جلد شادی کرا دے ایک نیک نیتی کے ساتھ کرتا ہوں لیکن کئی سارے لوگوں نے بتایا کہ آپ کے عمل لوگ ناجائز بھی استعمال کرتے ہیں کیونکہ اللہ تعالیٰ اس کے  فائدے تو بہت زیادہ ہیں جو کرتا ہے اس کو فائدہ مل رہا ہے  تو وہ ناجائز کرتے ہیں تو بعض افراد اس پر بھی ان کا عمل چل جاتا  ہے تو کئی بہنوں نے بتایا کہ مفتیٰ صاحب آپ یہ بات کیا کریں کہ آپ ناجائز استعمال نہ کریں کیونکہ لوگ آپ کے وظائف کا غلط استعمال کرتے ہیں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

میں نے بتایا لیکن بات وہی ہے کہ جیسے ایک شخص نے پستول بنائی ہے  تو اس نے ایک اچھی نیت سے بنائی ہوگی ، اپنے دفاع کے لیے بنائی ہوگی ، اپنے ملک کے لیے بنائی ہوگی یا دشمنوں سے لڑنے کے لیے بنائی ہوگی لیکن آج اگر کوئی اس کی پستول یا اس چیز کا غلط استعمال کرتا ہے کسی کو ناحق قتل کرتا ہے کسی کو ڈراتا ہے یا کچھ بھی کرتا ہے تو کیا ہم کہیں گے یار اس پستول  بنانے والے کی غلطی تھی کہ وہ نہ بناتا تو آج یہ چیز نہ  ہوتی  جہاں کچھ فوائد ہوتے ہیں وہاں کیونکہ انسان ہے نا انسان کی بنائی ہوئی چیزوں میں جہاں کچھ فوائد ہیں وہاں

نقصانات بھی ہیں۔ ٹھیک ہے تو اس لیے گزارش یہی ہوتی ہے آپ  لوگوں سے کہ اس کو جائز مقصد کے اندر استعمال کریں اورمثال ہے میاں بیوی ہیں سب سے بہترین حل ہے اور میاں بیوی کا رشتہ ایسا ہے جس کے جب وہ خوش ہوتے ہیں اللہ

تعالیٰ کی ذات خوش ہوتی ہے اور اللہ تعالیٰ کو سب سے محبوب  رشتہ جو ہے وہ میاں بیوی کا رشتہ ہے اور شیطان سب سے زیادہ  خوش اس پر ہوتا ہے اس چیلے سے کہ جو میاں بیوی کے درمیان کے  اندر دراڑ ڈالتا ہے ٹھیک ہے سب سے پہلے تو میاں بیوی یہ کیا کریں دوسرا آپ جہاں شادی کرنا چاہتے ہیں اب میرے پاس کئیں والدین آتے ہیں اپنی بچیوں کے بچوں کے لے کے فلاں جگہ  کرنا چاہتے ہیں اب انہوں نے چھوڑ دی ہے اس پر  بچے ہمارے بیمار ہونے لگ پڑے ہیں وہ کھانا پینہ نہیں کرتے ہیں  ڈپریشن کے اندر چلے گئے ہیں ، پریشان رہتے ہیں بیمار رہتے ہیں یہاں میرے پاس لے کے آتے ہیں جو انتہائی حد تک بیمار ہو چکے ہوتے ہیں تو اب ان کے لیے ہے کہ چلو ان کی محبت ان کا پیار ان  کو ایک چیز مل جائے تو اس چیز کے اندر اس کو استعمال کیا کریں۔

لال سیاہی کا عمل اور کرنے کا طریقہ:

لال سیاہی / ریڈ مارکل / ریڈ پین ایسی چیز ہے آپ نے وہ لینی ہے اب اپنے محبوب کی آپ نے تصویر نکالنی ہے موبائل سے اپنا پرنٹ کروا لینا جو میں نے شروع میں تفصیل  بتائی ہے اول آخر سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے جو درود شریف  ہم نماز  کے اندر پڑھتے ہیں درود ابراہیمی اس کے بعد اس کے  بیک پہ لکھنا ہے جہاں وائٹ ہوتا ہے تو چھوٹا ہو پاسپورٹ سائز ہو جہاں

اس کا سر ہوگا اس سائیٹ پر آپ نے لکھنا ہے ” بحق یاسین ” جو سورۃ  یاسین اور نیچے لکھنا ہے آپ نے جو فلان الا حبی فلان یہ لکھنا ہے لکھنے کے بعد آپ نے اس تصویر کو یہ  آپ نے جو ہے وہ لکھنا ہے اور آپ نے لکھنے کے بعد اس کو اپنے جیب میں رکھیں پاکٹ میں رکھیں مطلب  پرس میں رکھیں گھر میں رکھیں تکیے کے نیچے رکھیں پس وہ سات  دن وہیں ہو جہاں آپ نے پہلے رکھنا ہے اس کے بعد آپ نے پھر چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے دن بھر میں یہ تسبیح ” ھو الرحمان الرحیم ”  پڑھنی ہے اول آخر ایک ایک تسبیح درود شریف کے ساتھ مطلب صبح آپ  ایک تسبیح درود شریف پڑھیں۔ اللہ محمد محمد اس کے بعد پھر آپ  پڑھتے رہے ” ھو الرحمان الرحیم ” یہ آپ پڑھتے رہے دن بھر دن بھر جتنا زیادہ سے زیادہ پڑھ سکتے ہیں اس کو پڑھتے رہیں۔ اس کے بعد پھر آپ نے تصویر نکالنی ہے جس کے پیچھے آپ نے نام لکھا ہے اس  کے اوپر آپ نے سات دن لگاتار دم کرتے جانا ہے اور اس کی کوئی لمیٹ نہیں ہے ” ھو الرحمان الرحیم ” جتنا مرضی آپ پڑھنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔ جتنا زیادہ  پڑھیں گے اتنا آپ کو اس کا فائدہ ضرور ہوگا کہ پڑھتے جائیں  اور تصویر کے اوپر دم کرتے جائیں۔ سات دن مشکل ہوں گے لیکن سات دن کے بعد آپ کا محبوب ہمیشہ کیلئے آپ کے تابع ہو جائے گا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad