بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
ہر بدھ کے دن یہ وظیفہ کر لیا کریں اگر بے حساب، بے تحاشا دولت چاہتے ہیں۔ اگر چاہتے ہیں کہ آپ کی ہر دعا قبول ہو آپ کی ہر حاجت پوری ہو یہ کوئ شخص نہیں چاہتا کہ میری دعا قبول نہ ہو کوئ شخص نہیں چاہتا کہ میری تمام حاجتیں پوری نہ ہو۔ کون شخص ہے جو یہ نہیں چاہتا کہ میں رب کے حضور
جب بھی ہاتھ اٹھا کے دعا کروں اللہ میری تمام منت و مرادوں کو پورا فرما دے ہر ایک شخص چاہتا ہے چاہے امیر ہے ، چاہے غریب ہے ، چاہے لکھ پتی ہے، چاہے کروڑ پتی ہے۔ ہر ایک شخص کی یہ خواہش ہوتی ہے میرے پاس کئی لوگ آتے ہیں جو کروڑ پتی ہوتے ہیں لیکن کسی مراد سے ، کسی حاجت سے ، کسی دلی خواہش سے ایسے تنگ ہوتے ہیں تو وہ کروڑوں کی دولت ان کو کچھ نہیں لگ رہی ہوتی ہے اور بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے پاس سب کچھ ہوتا ہے لیکن دولت کے حوالے سے پریشان ہوتے ہیں محبت ہوتی ہے لیکن دولت کے ہاتھوں مجبور ہو جاتے ہیں، شادیاں بھی ہوتی ہیں لیکن دولت کے ہاتھوں مجبور ہو جاتے ہیں، اپنا گھر ذاتی ہوتا ہے لیکن رزق کی وجہ سے پریشان ہو جاتے ہیں، کاروبار کی وجہ سے پریشان ہوتے ہیں تو اگر آپ کے بھی حالات ایسے ہیں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو آپ نے یہ والا عمل بدھ کے روز ضرور کرنا ہے۔ بہت ہی آسان ہے اس آرٹیکل کے اندر شیئر کروں گا۔
بدھ کے دن کا عمل اور پڑھنے کا طریقہ:
آپ نے کرنا کیا ہے بدھ والے دن فجر کی نماز کے بعد یا جس وقت صبح ہوتی ہے تین مرتبہ درودِ ابراہیمی پڑھ لیجئے گا جو نماز کے اندر درود شریف پڑھتے ہیں اس کے بعد رات بارہ تک یا کم از کم مغرب کی ازانوں تک آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور اس عمل کو ہر بدھ کے دن کر سکتے ہیں آسان اتنا ہے کہ اگر چار پانچ سال کا چھوٹا بچے ہے تو وہ بھی اس عمل کو کر سکتا ہے اتنا ایزی عمل ہے اور آپ نے اس عمل کو دل لگی کے ساتھ کرنا ہے اس کو پورے یقین کے ساتھ کرنا ہے ، ایمان کے ساتھ کرنا ہے۔ انشاءاللہ اس عمل کے بعد جو دعا کریں گے قبول ہوگی، جو حاجت مانگیں گے پوری ہوگی ، رزق چاہیں گے تو بے حساب ملے گا ، دولت چاہیں گے تو بے تحاشہ ملے گی۔
یہ الفاظ آپ نے سارا دن کم از کم 786 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے اور سارا دن چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے، ہر وقت اس وظیفے کو کرتے رہیں ہر بدھ کو کریں کم از کم کوشش کریں کہ 786 مرتبہ ضرور پڑھیں۔ انشاءاللہ بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں