بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
راتوں رات جس کو چاہیں اپنی مٹھی میں کریں، جس سے چاہیں گے اسی سے شادی ہو گی، سو فیصد گارنٹی شدہ عمل ہے اور یہ عمل آپ نے صرف اور صرف گیاراں دن کرنا ہے صرف گیاراں دن اور ایک ہمارا یوٹیوب کا چینل ہے مفتی بلال احمد قادری اس پہ پچاس ہزار سبسکرائبر ہیں اور یہ ہم نے بلکل ایک الگ چینل رکھا ہے محبت کے حوالے سے اس پر تقریباً تمام ویڈیوز محبت کے حوالے سے ہوتی ہیں کیونکہ اس کی ہماری بہت بڑی فیملی ہے اور الحمدللہ آپ سب کی دعاوں سے ہے یعنی ہماری چینل ہیں دو یوٹیوب کے ہیں فیس بک ایک پیج ہے ٹک ٹاک ہے انسٹرگرام ہے سنیک ہے ایکس ہے یہ بہت ساری جگہ ہیں جہاں الحمدللہ اللہ تعالی نے بہت زیادہ عزت عطا فرمائی اور یہ سب آپ لوگوں کی وجہ سے ہے کیونکہ آپ لوگوں کی سپورٹ تھی آپ لوگوں نے لائک کیا ہے آپ لوگوں نے فالو کیا ہے آپ لوگوں نے سبسکرائب کیا۔
BOOK APPOINTMENT
جس جس نے آج تک جتنی دعاؤں کے لیے کہا ہے اللہ تعالیٰ سب کی دعا کو قبول فرمائے۔ اللہ تعالیٰ سب کی حاجتیں سب کی مرادیں سب کی خواہشیں پوری فرمائے۔
تو آج کا یہ عمل بہت خاص ہے اور بہت آسان بھی ہے اور صرف آپ نے گیارہ دن کرنا ہے اور رات سوتے وقت کرنا ہے بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ ہم رات کو سوتے عمل نہیں کرتے تو کیا کریں تو آپ صبح شام جس وقت بھی سوتے ہیں اس وقت عمل کر سکتے ہیں لیکن یہ والا عمل اور کچھ ایسے عمل ہوتے ہیں جو نائٹ میں سورج نکلنے کے بعد کیا جاتا ہے اور کچھ سورج نکلنے سے پہلے پہلے کیے جاتے ہیں۔ اس کے بہت زیادہ فائدہ ہوتے ہیں لیکن اگر رات کو آپ نہیں کر سکتے صبح سوتے ہیں تو صبح کے وقت بھی آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں
اگر آپ کے پاس محبوب کی تصویر نہیں ہے تو آپ تصور میں بھی اس کے نام پر بھی دم کر سکتے ہیں کوئی مسئلہ نہیں ٹھیک ہے۔ پہلے نام کا مسئلہ ہوتا تھا کہ والدہ کا نام نہیں معلوم تو دیکھ لیں ہم نے وہ چیز ختم کر دی تاکہ آپ کے لئے آسانی ہو تو جتنی آسانی ہو سکے گی انشاءاللہ اللہ عزیز وقتاً فوقتاً ہم اس کو کرتے رہیں گے۔
وظیفہ اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:
آپ نے رات کو بستر پر جس ٹائم لیٹنا ہے تین مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں وہ پڑھ لیا اس کے بعد آپ نے یہ جو عمل ہے آپ نے صرف اور صرف تین سو تیرہ (313) مرتبہ پڑھنا ہے۔
اپنے محبوب کی تصویر کے اوپر تصور کے اوپر نام کے اوپر دم کر دیں اور پھر اس کے بعد تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھیں اور اس کے بعد آپ سو جائیں چار دن لگتار عمل کیجئے انشاءاللہ رب تعالیٰ نے چاہا تو جس سے آپ چاہیں گے جو بھی پرابلم ہو جو بھی مسائل ہو انشاء اللہ آپ کی اس سے شادی ضرور فکس ہو جائے گی اور چٹ منگنی پٹ بیاہ ہو جائے گا اور آپ کی مٹھی میں بھی ہمیشہ کے لئے ہو جائے گا تو ضرور عمل کیجئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
BOOK APPOINTMENT