بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
اتوار کے دن کا عمل اللہ کی غیب سے مدد ہوگی دولت ہی دولت ہوگی اور ہر حاجت انشاءاللہ پوری ہوگی۔
بہت سارے لوگوں کے جب مسائل ہوتے ہیں اور ہر جگہ سے وہ تنگ آ چکے ہوتے ہیں چاہے لوگوں سے تنگ آ چکے ہوتے ہیں دعائیں کرتے ہیں کہ تھک چکے ہیں وظائف پڑھ پڑھ پڑھ کر سالوں سے نہیں عمل ہو رہا اب دل ایسا ہے کہ اللہ کوئی غیب سے مدد کرے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
روزانہ غیب سے اللہ ہی مدد کرے باقی میں کوئی سلسلہ نظر نہیں آرہا گزشتہ دن ایک بھائی آئے تھے اور ان کے بہت سارے حالات خراب تھے اور یہاں تک کہنے لگے کہ مفتیٰ صاحب ایسے حالات ہیں کے ایک سو روپے کا آٹا لیتے ہیں اور پورا نیند اس کو چلاتے ہیں جو آج کے حالات ہیں اللہ تعالیٰ سب کے حالات کو بہتر کریں اللہ تعالیٰ سب کے رزق روزی میں برکت دیں اور ان کے سامنے میں نے یہ عمل شیئر کیا اور پہلے کام نہیں لگ رہا تھا الحمدللہ سبحانہ وتعالیٰ کام ان کا لگا اور مجھے خود انہوں نے آکر بتایا کہ کام الحمدللہ میرا لگا ہے بس دعا کریں تو یہ ہے کہ آپ کا یہ عمل کرنے سے اللہ تعالیٰ آپ کی ایسی غیبی مدد کرے گا وَيَرْزُكُمْ اِنْ حَیْسُ لَا يَا تَصِبْ ایسی جگہ سے آپ کا رزق لگا دے گا کہ آپ گمان بھی نہیں کر سکتے۔
تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ اللہ کی آپ پر غیبی مدد ہو اور آپ کو اللہ تعالی خزانہ غیب سے دولت نصیب فرمائے ، کسی کے آگے زندگی میں آپ کو کبھی محتاجی نہ کرنی پڑی کبھی ہاتھ نہ پھیلانا پڑے۔ تو اتوار والے دن چھوٹی والے دن یہ والہ ایک چھوٹی سی تسبیح ضرور پڑ لیں۔ بہت یہ آسان تسبیح ہے۔
اتوار کا وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:
آپ نے کرنا کیا ہے اتوار والے دن فجر سے مغرب کی آذانوں تک آپ کے پاس ٹائم ہے یعنی دس پندراں منٹ پہلے تک تاکہ آپ مغرب کی آذانوں سے پہلے پہلے دعا بھی کر لیں اور مغرب کی آذانوں کے بعد سے پہلے پہلے آپ نے ایک عمل بھی کرنا ہے وہ بھی آپ کو بتاؤں گا آپ نے کرنا کیا ہے کہ فجر کے بعد سے کبھی بھی شروع کر دیں سات بجے آٹھ بجے نو بجے دس بجے جب بھی آپ کو ٹائم ملے آپ نے سات مرتبہ اول و آخر درود شریف پڑھنا ہے اور اس کے بعد 786 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
پورا دن پڑھتے رہیں آپ چلتے پھرتے پڑھیں، دل سے پڑھیں زبان سے پڑھیں کام کرتے ہوئے کریں ہر حال میں اس کو پڑھ سکتے ہیں اور خواتین بھی اس عمل کو ہر حال میں کر سکتی ہیں اور اس کے بعد پھر مغرب کے دس منٹ پہلے کا ٹائم ہوگا اس وقت آپ نے کرنا ہے سات مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے اور اس کے بعد اللہ تعالی کے حضور آپ نے ہاتھ اٹھا کر دعا کرنی ہے دعا کرنے کے بعد آپ نے کم سے کم دس روپے یا بیس روپے ہے یا ایک ڈالر ہے ، پاؤنڈ ہے ، ریال ہے درہم ہے جو بھی ہے وہ آپ نے لینا ہے اس کو پورے جسم پر ملنا ہے یعنی صرف پھیرنا نہیں ہے ملنا ہے اپنے جسم کے ساتھ مل کے اس کو اتوار کا دن یعنی رات سے پہلے پہلے آپ اس کو صدقہ کرنے یا اگر کم ہے تو بےشک آپ کچھ ایک دو تین اتوار اکٹھے کر کے جمع کر کے پھر کسی مستحق کو دے دیں انشاءاللہ اس عمل کے بعد رب کی ذات آپ کی ایسی خزانہ غیب سے مدد فرمائے گی کہ آپ کیا لوگ بھی حیران رہ جائیں گےکہ تمہارے تو حالات دن بہ دن اچھے ہوتے چلے جا رہے ہیں تو ضرور عمل کیجئے بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
@Sumerawaseem519