محبت کے وظائفوظائف

sirf 1 phonk mar k dil ma muhabbat dalen-mufti bilal

صرف ایک پھونک مار کر کسی کے بھی دل میں محبت پیدا کرے۔ محبوب محبت کی بھیک مانگے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

صرف ایک پھونک مار کر کسی کے دل میں بھی محبت پیدا کریں محبوب محبت کی بھیگ مانگے گا  محبت کے حوالے سے الحمدللہ بہت پاورفل وظائف اور عمال میں نے شیئر کیے ہیں  اور کئی مجھے ایسے کہتے ہیں کہ مفتیٰ صاحب کئی آپ جادو تو نہیں کرتے ہیں کہ آپ کے ہم کومنٹس دیکھتے ہیں کہ اس کے اندر پوزیٹیو ریسپونس آتا ہے۔

تو ایسی بات تو نہیں ہے قطعن ایسی بات نہیں ہے  میری نظر میں جادو کرنے والا مسلمان نہیں ہو سکتا  کیونکہ جادو ایسی چیز ہے ایسی ان میں چیزیں ہیں کہ وہ کرنے والا مسلمان نہیں ہو سکتا دوسری بات الحمدللہ اللہ تعالی کی عطا ہے

کہ ایسے اسم اعظم ہیں جو اللہ تعالی کی طرف سے عطا کیے گئے ہیں۔  جن کو پڑھ کر جن کی اجازت کے ساتھ میں آپ کو اجازت دیتا ہوں  اللہ تعالی اپنا کرم کرتا ہے  اور یہاں میرے پاس لوگ آکر بتاتے ہیں کہ ہمیں آپ کے وظیفے سے یہ فائدہ ہوا ہے.

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

پہلے ہمارا محبوب ایسا تھا یا یہ مسائل تھے۔ پہلے بھی بتایا کہ ایک بہن آئی تھی اور کہتی ہیں کہ لوگ دکھاتے ہیں کہ آپ ان کا وظیفہ کریں اللہ تعالی شفاء عطا فرما دے گا  یہ ان کے دلوں میں کس نے ڈالا ہے  اس رب کی ذات نے ڈالا ہے  اور ایک مجھے سبب کے طور پر اللہ تعالی نے بنا دیا  تو آپ بھی فائدہ اٹھائیں اس سے  اگر آپ کے بھی محبت کے حوالے سے کوئی مسائل ہیں۔  پیار کے حوالے سے کوئی مسئلہ ہے میاں بیوی کے درمیان میں کوئی مسئلہ ہے

خاص میاں بیوی کے مسائل حل کرنے میں  کوئی بہت بڑا روک لگا ہوا ہے  تو ایسی بات نہیں ہے  اللہ تعالی یہ صرف اس لئے کہ ایک احساس کی بات ہوتی ہے

وہ احساس کیا ہوتا ہے؟  میرے پاس کئی ایسی بہنیں آتی ہیں  بھائی آتے ہیں۔ سب کے لئے میرے دل میں عزت احترام ہے میرے پاس آتے ہیں  خواتین زیادہ ہیں میرے پاس  لیکن ان کے وہی عزت احترام جو میں اپنی فیملی کو اپنے گھر کی خواتین کو دیتا ہوں  وہی عزت احترام ان کو دیتا ہوں  یہ میری ویڈیو وہ بھی دیکھ رہی ہوں گی  تو وہ باتیں  جو وہ اپنے پیرنٹ سے نہیں کر سکتی  اپنے بھائیوں سے نہیں کر سکتی  یا اپنی فرینڈ سے نہیں کر سکتی۔ تو یہ ایک تھا کہ میں نے اپنا دل آپ لوگوں کے لئے کھولا ہوا ہے  میرے پاس یہ آتی ہیں کہ وہ  آدھا آدھا گھنٹا مجھے بات سناتی ہیں۔ میں سنتا ہوں ان کی بات  کہ تاکہ کم از کم وہ  کسی کو سنا سکیں کسی سے سلوشن لے سکیں تو میرے سینے میں آپ سب  کے راز ہیں انشاءاللہ  اگر دنیا سے گیا تو یہ راز میرے ساتھ ہی چلے جائیں گے  انشاءاللہ یہ آپ کے راز کہیں نہیں جاتے  تو یہ ہے کہ  یہی ایک احساس تھا کہ کوئی انسان ہو کہ جس کے ساتھ آپ لوگ اپنے دل کی بات کر سکیں  یہ ایک علادہ بات ہے  کہ آپ کو وظیفے سے  فائدہ ہو رہا ہے دعا سے ہو رہا ہے یا نہیں  لیکن یہ بات ہوتی ہے آج کل کسی کے پاس  سننے کے لئے ٹائم بھی نہیں ہے  تو میں اگر بیٹھ کے آپ کی بات سن رہا ہوں تو انشاءاللہ سلوشن بھی نکالیں گے حل بھی نکالیں گے۔

 

عمل اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:

ایک پھونک سے آپ نے اپنے محبوب  کو واپس پا لینا ہے دور چلا گیا بلاک کر دیا کچھ بھی کر دیا  یا آپ کی یک طرفہ محبت ہے اور آپ کہتے ہیں کہ میری محبت  اس کے دل میں ہو جائے تب بھی آپ یہ عمل کر سکتے ہیں اول آخر تین مرتبہ آپ نے درود ابراہیمی پڑھنا ہے اور یہ عمل آپ نے عصر سے مغرب کے درمیان کرنا ہے اور محبت کے عمل  کا بہت زیادہ پوزیٹیو ریسپانس ہے۔ اس کے بعد آپ نے سات سو چھاسی (786) مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

وھو الولی الحمید

اگر آپ اس کو دیکھ سکتے ہیں آپ پہنچ سکتے ہیں آپ نے بیگ

سے اس پر دم کر دینا ہے اگر نہیں ہو سکتا تو آپ نے اس کا نام  ہتھیلی پر لکھ کے اس ہتھیلی کو بند کریں وظیفہ پڑھ  کے پڑھنے کے بعد اس پر دم کر دیں۔ اگر یہ نہیں ہے تو کم از کم آپ کے پاس تصویر ہے تو تصویر کے اوپر آپ نے اس پر

دم کر دینا ہے تین دن ، سات دن یا گیارہ دن لگتار یہ عمل  کیجئے جس کے لیے کریں گے سامنے والے کے دل میں ایسی محبت ایسا  پیار پیدا ہوگا کہ آپ کی سوچ ہے ۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad