آج کا عمل محبت کے حوالے سے بہت ہی خاص ہے۔ میاں بیوی کے لیے ہے یا آپ کا محبوب ہے وہ آپ سے روٹھ گیا ہے۔ مجھے روزانہ ایسے ایسے مسائل لوگ بتاتے ہیں کہ میں پریشان ہو جاتا ہوں ان کے مسائل سن کر۔ تو آج میں آپ کے ساتھ ایسا عمل شیئر کروں گا کہ اگر محبوب ہے روٹھا ہوا ہے اور آپ سے دور جا چکا ہے یا میاں بیوی ان کے درمیان بہت سارے اختلافات ہیں اور بات خلاء تک پہنچ چکی ہے۔ تو یہ ایسا عمل ہے کہ اس کے کرنے کے بعد ایسی محبت پیدا ہو جائے گی کہ پھر کوئی کالا جادو بھی کر دے تب بھی آپ کو جدا نہیں کر سکے گا۔ ایسا کمال کا یہ عمل ہے۔ میں ہزاروں لوگوں کو یہ عمل دے چکا ہوں اور مجھے نہیں یاد کے اس عمل کا فائدہ نہ ہوا ہو۔ ایک دفعہ آپ زندگی میں کر لیں انشاءاللہ پھر زندگی میں اس حوالے سے کوئی پریشانی نہیں ہو گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:
یہ عمل آپ نے فجر کی نماز کے فوری بعد کرنا ہے۔ فجر کی نماز پڑھیں اس کے بعد اپنی جگہ سے آپ نے اٹھنا نہیں ہے۔ ایک گلاس پانی رکھنا ہے اور اسے اوپر سے کسی ڈھکن سے ڈھانپ دیں۔ اس کے بعد آپ نے 515 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
اس کے بعد پانی کے گلاس پہ دم کر دیں اور آدھا پانی آپ نے پینا ہے اور آدھا آپ نے اپنے محبوب تک پہنچانا ہے۔ چاہے آپ اس کو پیلا دیں، چاہے اس کو کسی چیز میں ڈال کر پلا دیں۔
اگر ایسا نہیں ہو سکتا تو پھر آپ نے اس کی تصویر لینی ہے اور اسے جو آدھا گلاس پانی ہے اس کے اندر ڈالنا ہے۔ پھر وہ پانی آپ نے چلتے ہوئے صاف پانی میں بہا دینا ہے۔
سب سے بہتر یہ ہے کہ آپ اس کو کسی بھی طرح سے پانی کو پلا سکیں۔ تو ضرور عمل کیجیئے گا فائدہ ہو گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT