رزق کے وظائفشادی کے وظائف

Dua for any wish | har hajat murad puri hone ka wazifa | mufti bilal qadri | rohani book

in article

 

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!

رات کو یہ عمل کر کے سوئیں۔صبح ہوتے ہی ہر حاجت مراد پوری ہو  جائے گی، اللہ تعالیٰ لاکھوں نعمتوں سے نوازے گا۔

انتہائی آسان عمل  ہے ۔مجھے ایک بھائی نے کچھ روز قبل کمنٹ کیا تھا کہ مفتی صاحب آپ رات کے عمل کیوں دیتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ رات کا وقت بہت سکون کا ہوتا ہے  اس وقت کوئی کام کاج نہیں ہوتا۔ اور اس وقت اللہ تعالیٰ اور آپ کا تعلق بہت نزدیک ہوتا ہے۔ اس وقت آنکھیں بند کر کےاللہ تعالیٰ سے وظیفے کرتے ہے یا مانگتے ہیں تو 100 فیصد آپ کو اس کا اجر یا دعا قبول ہوتی ہے۔ اور یہ مجھے خود لوگ بتاتے ہے کہ ہم نے تہجد میں یہ عمل کیا اور ہمیں اس کا فائدہ ملا ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کی ہر حاجت ہر مراد اللہ تعالیٰ پوری فرمائے تو آپ نے سوتے وقت بستر پر لیٹے ہوئے یہ والا عمل ضرور کرنا ہے جو میں آپ کے ساتھ شئیر کرنے والا ہوں۔

ہر حاجت مراد پوری ہونے کا وظیفہ:

ہر حاجت مراد پوری ہونے کا وظیفہ کیسے کریں؟

بستر پر باوضو ہر کر لیٹنا ہے اس کے بعد آپ نے دائیں کروٹ ہو کر تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے اور اسی طرح آپ نے 313 مرتبہ اوپر دیا گیا عمل پڑھنا ہے۔ اس کے آخر میں 3 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے اور آنکھیں بند کر کے سو  جائے اس درمیان کوئی بھی کام نہیں کرنا ۔ یقین مانے کہ جو آپ کے دماغ میں حاجت مراد چلتی رہے گی وہ صبح اٹھتے ہی قبول ہو جائے گی ۔ انشاء اللہ مجھے 100 فیصد اللہ کی ذات پر یقین ہے کہ آپ مجھے اس عمل کا 100 فیصد مثبت رسپانس لازمی دیگے۔ ضرور عمل کیجیے گا  انشاء اللہ بہت فائدہ ہو گا۔

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad