بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ! آج کا ہمارا وظیفہ لکوریا کے علاج Likoria Treatment At Home کے حوالے سے ہے .خواتین کے مخصوص امراض کے روحانی علاج کا سلسلہ جاری تھا. اس سے پہلے ہم نے آپ کے سامنے خواتین کے مخصوص امراض حیض کے متعلق ماہواری کے متعلق آپ کے سامنےپیش کیا تھا. ایک چیز میں نے جو نوٹ کی گئی کہ کئی خواتین ایسی ہیں کہ جو اس لکوریا کے مرض کے اندر مبتلا ہے.
لکوریا کیا ہے؟
یہ ایک سفید یا زرد رنگ کی رطوبت ہے. جو شرمگاہ کے راستے خارج ہوتی ہے اور ایسا موذی مرض ہے کہ میں نے اس کی تحقیق کے اندر پڑھا کہ خواتین کے اندر یہ دیمک ہے جو اندر ہی اندر ان کو ختم کر دیتا ہے. اور اس کا سب سے بڑا جو نقصان ہوتا ہے جو پوری دنیا کا سب سے بڑا نقصان ہے وہ نقصان ہوتا ہے. کہ جن خواتین کو یہ مرض زیادہ لائق ہوتے تو ان کے اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت ان کی تقریبات ختم ہو جاتی ہےMiss Carriage کے مسئلے ہو جاتے ہیں.
وظیفہ سے پہلے دو اہم مسائل:
1:
ایک خاتون نے سوال کیا اور دو چیزیں جو انہوں نے ذکر کی کہ ماہواری حیض یا لیکوریا کا ذکر کیا کہ جن کو 20 دن، 22 دن یا مہینہ پوراا لگاتار خون آتا رہتا ہے ماہواری والا یا ذکر کیا کہ اگر لکوریا ہے اوررطوبت خارج ہوتی رہتی ہے. تو کیا اس سے غسل کرنا پڑے گا؟ یا ایسے ہی حل ہو جائے گا. ایک بات یاد رکھیں ماہواری کم سے کم تین دن ہیں زیادہ سے زیادہ دس دن ہو جاتے ہیں.
تو وہ ماہواری میں شاملنہیں ہوتا استحاضہ کا خون ہوتا ہیں اس میں غسل فرض نہیں ہوتا آپ استنجہ کر کےپاک ہو سکتے ہیں.
نماز پڑھیں لیکن اب مناسب ہے وہ آتا رہتا ہے نماز کے دوران بھی ایسے موجود ہوتا ہے. یہاں لکوریا کی رطوبت خارج ہوتی ہے تو اس طرح نمازکیسے پڑھیں نماز کی پابندی کرنا چاہتے؟ لیکن نماز کے اوقات بھی خون آجاتا ہے.
تو یہ ہے کہ یا تو وہ آپ کو اتنا آتا ہے. کہ آپ ایک وقت کی نماز نہیں پڑھ سکتی اگر ٹائم ہوتا ہےظہر کا ٹائم داخل ہوتا آپ نماز پڑھ لیتی ہے. اتنی دیر میں آپ کو رطوبت یا ماہواری نہیں آتی.اگر اتنا ٹائم آپ کے پاس ہوتا ہے. اس صورت میں تو آپ استنجہ کر کےنماز پڑھ سکتے ہیں. اگر داغ لگ جائے اسے دھو کر پاک کرسکتے ہیں. آپ وضو کر کے نماز پڑھ سکتے ہیں.
2:
لیکن اگر آپ کے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا کہ آپ ایک نماز پڑھ سکتے تو پھر آپ شرعی عذرکے اندر ذکرہیں.شرعی عذر کیا ہے؟ سمجھ میں یہ ہے کہ ایسا شخص یا عورت کہ جس کو ایسی بیماری ہو کہ ایک بھی وقت نماز کا نہ ملتا ہو تو اس کے لئے حکم یہ ہے کہ جیسے ہی وقت داخل ہو اسی وقت وضو کرے، داغ لگا ہے تو دھوئے اور نماز پڑھ لے جب تک اس کے علاوہ کسی اور صورت میں اس کا وضو نہیں ٹوٹتا تو اس کا وضو برقرار رہے گا.
اس میں وہ نماز پڑھے، قرآن پڑھے اس کی نیت کرے ، قرآن کی تسبیحات کی وہ کر سکتی ہے. اگر یہ بات رطوبت خارج ہو یا ماہواری کا خون ماہواری کا خون ہو، بے شک جاری رہے خون اس سے وضو نہیں ٹوٹےگا. اس دوران وہ جتنی نماز پڑھ سکتی ہیں وقت کے اندر دو چیزوں میں ٹوٹے گا یا تو اس کے علاوہ کوئی ایسا مسئلہ ہے جس کی وجہ سے ٹوٹ گیا یا جو ہے ٹائم ختم ہوا، جیسے ظہر کا ٹائم ختم ہو گا تو ان کا وضو ختم ہو جائے گا.
عصر کے ٹائم میں دوبارہ وضو کرلیں گے تو جونہی ٹائم داخل ہو گا، تو دوبارہ وضو کرنا پڑے گا. یا ان کو وہ اس کے علاوہ کوئی صورت ہو. یہ اسی صورت میں ہے کہ آپ کو بالکل نماز کا ٹائم نہیں جب بالکل وقت نہیں ملتا ہو. لیکن فرض نماز میں اگر وقت ہے اتنا کہ نماز پڑھی جا سکتی ہے. اس دوران یہ مسئلہ نہیں ہے تو پھر نیا وضو کرکے نماز پڑھیں گے.
Likoria Treatment At Home وظیفہ:
آج کا مین ٹاپک لکوریا کے مرض سے چھٹکارا Likoria Treatment At Home پانے کے لئے وظیفہ ہے. تو اس کے لئے ہمارے پاس قرآن تھیراپی ہے ایک تعویزہے. اسم اعظم ہے.
قرآن تھیراپی:
قرآن تلاوت قرآن پاک کی ابتدائی دو قرآن پاک کی سورتیں ہیں جو فجر اور مغرب کے بعد سننی ہیں. اب فجر کے بعد سورۃ مریم ہے. سورۃ مریم یہ خواتین کے تمام مخصوص امراض کے لیے بہت ہی بہترین صورت ہے
سورۃ مریم:
اورمغرب کے بعد سورۃ یوسف سننی ہے.
سورۃ یوسف:
Likoria Treatment At Home تعویز:
آپ سورۃ مریم کو لکھوائیں یا پرنٹ کروائیں اس کا تعویز بنا کر پیٹ میں ناف والی جگہ پر آپ نے اس کو رکھنا ہے.کم سے کم 41دن آپ کے اوپر لگا رہے. انشاء اللہ آرام مل جائےگا.
کتنے دن کریں؟
تعویز کم سے کم 41دن آپ کے اوپر لگا رہے.اور سورتیں جو سننی ہے وہ بھی 41 دن تک سننی ہیں. اس سے کم نہیں کرنا. انشاء اللہ سات 7 دن تک مسئلہ حل ہوجائے گا لیکن41 دن تک اس عمل کو لازمی کرنا ہے.
اسم اعظم:
اسم اعظم نیچے دی گئی تصویر میں ہے.
اگر جن عورتوں کولکوریا کی وجہ سے اولاد کے حوالے سے بھی اگر مسئلہ ہے تو سورۃ یوسف کو پرنٹ کروا کر یا لکھ کر تعویز بنا کر گلے میں پہن لیں.انشا ء اللہ اس سے آپ کا یہ مسئلہ بھی حل ہو جائے گا.
اس عمل کو خود بھی کریں اور اپنے آس پاس اگر کسی اور کو یہ مسئلہ ہے تو ان سے بھی شیئر کریں.
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.