وظائف

Surah Ikhlas ky Fazail – سورۃ اخلاص کے فضائل

in article

آج کا ہمارا یہ آ رٹیکل قرآن پاک کی ایک چھوٹی سورۃ کے بارے میں ہے،جس کے بہت زیادہ فضائل ہیں۔ ایسی سورۃ جس کو صرف تین مرتبہ پڑھنے سے پورا قرآن پاک پڑھنے کا ثواب ملے گا, اس سورۃ کا نام سورۃ اخلاص ہے، جس کو سورۃ توحید بھی کہا جاتا ہے جو کہ تیسویں پارہ میں ہے۔ سورۃ اخلاص کے فضائل-اور اس کا وظیفہ اس آرٹیکل میں آپ کو بتایا جائے گا .Surah Ikhlas ky Fazail

 

سورۃ اخلاص کے فضائل- Surah Ikhlas ky Fazail :

سورۃ اخلاص کے فضائل بہت ساری احادیث میں آئے ہیں, سورۃ اخلاص کو پڑھنے کے جو سب سے بڑے ۹ انعمات تھے ہم نے ان کومخصوص کیا ہے۔ اس سورۃ کے بہت سارے فضائل تھے، جو کہ وظائف کے حوالے سے یا کسی بھی حوالے سے ہوں۔

بزرگانِ دین کے بھی سورۃ اخلاص  کےبارے میں بہت سے اقوال ہیں، بعض نے اسے اسمِ اعظم میں بھی شامل کیا ہے۔ہم نے ان میں سے ۹ بڑے انعمات کو آپ کے لئے مختص کیا ہے۔

وظیفے کو پڑھنے کا طریقہ:

 Surah Ikhlas wazifa

 

جیسا کہ اوپر دی گئی تصویر میں سورۃ اخلاص، سورۃ اخلاص کے فضائل-Surah Ikhlas ky Fazail اور اس وظیفہ کو پڑھنے کا طریقہ بتایا گیا ہے۔ جیسا کہ ہر انسان چاہتا ہے، کہ اس پر دشمنی، قرض، فتنہ وغیرہ جیسے غضب کے دروازے بند ہو جایئں، اسی طرح رزق میں برکت، اور بہت ساری نیکیاں کمانا، یہ سب حاصل کرنے کے لئے آپ اس وظیفہ پر عمل کریں، انشاء اللہ، اللہ نے چاہا تو ضرور فائدہ ہو گا۔

آپ سورۃ اخلاص کے فضائل-Surah Ikhlas ky Fazail حاصل کرنے کے لئے اس وظیفے کو اگر ہر نماز کے ساتھ تھوڑا وقت دیں تو اتنا لمبا کام نہیں ہے۔ خود بھی پڑھیں اور دوسروں کو بھی دعوت دیں انشاء اللہ ضرورفائدہ ہو گا۔ شکریہ۔

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad