بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
سخت دل انسان کو اپنا تابع دار بنانا روٹھے ہوئے کو فوری منانا اب کوئی مشکل نہیں ہے کیونکہ ایک آسان سا عمل آپ کے سامنے شیئر کرتا جا رہا ہوں اور ویسے بھی رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ ہے۔ دوسرا عشرہ شروع ہے اور اللہ تعالیٰ اس رمضان المبارک میں اب تک ہم نے جتنے اعمال کیے ، قرآن پاک کی تلاوت کی ، ذکر و اذکار کیے وہ قبول و منظور فرمائے اور باقی جتنے رمضان المبارک کے دن رہ گئے ہیں اس میں زیادہ سے زیادہ ہمیں اعمال کرنے کی ، قرآن پاک کی تلاوت کرنے کی ، وظائف کرنے کی ، اعمال کرنے کی / ایسے عمل کرنے کی جس سے رب کی ذات خوش ہوتی ہے ہم سب کو توفیق عطا فرمائے آمین!
تو آج کا ایک خاص عمل ان لوگوں کے لیے ہے کہ جن کا محبوب روٹھ چکا ہے۔ منانے سے بھی نہیں مانتا ہر کوشش کر کے دیکھ لی ہے تو ان کے لیے ہے کہ رمضان میں گیارہ سے اکیس دن بس یہ عمل کر لیں پورے رمضان میں کم از کم گیارہ دن کر لیں ان شاء اللہ رزلٹ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اب یہ وظیفہ آپ نے گیارہ دن کرنا ہے اور دن بھر میں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے بھی کر سکتے ہیں اور پانچ تسبیح آپ نے اس کی روزانہ پڑھنی ہے۔ منگل سے نہ شروع کرنا ہے نہ ختم کرنا ہے۔ سب سے بہترین دن جمعرات یا اتوار ہے اور اس کے علاوہ ایسے دن سے شروع کریں کہ نہ منگل شروع ہو نہ منگل پہ ختم ہو۔ درمیان میں منگل کا دن آ جاتا ہے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ جب بھی آپ نے پڑھنا ہے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔
یہ دو کا مجموعہ ہے پہلا کیا ہے یہ وظیفہ آپ کی محبت آپ کے نصیب میں لکھنے کے لیے کافی ہے اس کے دل کو آپ کی طرف مائل کرنے کے لیے کافی ہے۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ سب کچھ ختم ہو گیا ہے تو واپس نئے سرے سے شروع کرنے کے لیے یہ وظیفہ کافی ہے۔ یہ محبت کی ایسی انتہا نصیب فرمائے گا کہ آپ کی محبت کا آپ کے بغیر رہنا مشکل اور محال ہو جائے گا۔ انتہائی آسان عمل ہے۔ گیارہ دن کے اندر اندر اس کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے دیکھیے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT