بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
شوہر ہے یا محبوب ہے اب آپ کی ہر بات سر آنکھوں پر رکھے گا۔ ہمیشہ محبت سے پیش آئے گا۔ کچھ ٹائم پہلے کی بات ہے ہماری ایک بہن تھی جن کو شوہر کے حوالے سے بہت زیادہ مسائل تھے اور لڑنا جھگڑنا ہوتا تھا پھر وہ گھر چھوڑ کے چلے جاتے کچھ عرصے بعد پھر واپس آتے۔ تین دن ، چھ مہینے گھر سے باہر رہتے پھر جب گھر آتے پھر لڑائی جھگڑا شروع ہو جاتا اور طلاق تک بات پہنچ چکی تھی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو جو بہن تھی انہوں نے کہا کہ میں طلاق نہیں لینا چاہتی کچھ ایسا کریں کہ وہ ٹھیک بھی ہو جائیں اور واپس بھی آ جائیں تو ان سے میں نے یہ ایک عمل شیئر کیا میں نے کہا آپ اس عمل کے ساتھ اپنی دوستی بنا لیں روزانہ صرف ایک تسبیح پڑھ لیا کریں کسی بھی وقت پڑھیں۔ دن بھر میں پڑھیں بس چوبیس گھنٹوں میں ایک تسبیح پڑھیں اس کی تصویر کے اوپر دم کر دیا کریں۔ اس عمل کو کرنے سے الحمدللہ ان کے مسائل بھی ختم ہوئے اور اب دونوں اچھی زندگی گُزار رہے ہیں۔
تو چلتے اپنے آج کے وظیفے کی طرف آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد چوبیس گھنٹوں میں ایک تسبیح اس وظیفے کی پڑھ کر محبوب کی تصویر پر ، تصور پر آپ نے دم کر لینا ہے۔
گیارہ دن اس عمل کو کیجئے ان شاء اللہ اپنی آنکھوں سے اس کا رزلٹ خود دیکھئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں