رمضان کے وظائفوظائف

11th Ramzan ul mubarak crorepati hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

11 رمضان المبارک یہ چیز اپنے پرس میں رکھو۔ فقیر بھی ہوگا اسی ماہِ مبارک کروڑپتی ہو جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

11 رمضان المبارک یہ چیز اپنے پرس میں رکھیں۔ فقیر بھی ہوگا اسی ماہِ مبارک کروڑپتی ہو جائے گا۔ کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے آپ بس ایک سفید پیپر لیں اس کے اوپر یہ رکھیں اور اس میں یہ چیز رکھ کے آپ نے اپنے جیب میں ، بٹوے میں ، پرس میں رکھ دینا ہے اس دن بس اتنا سا کام کرنا ہے اور جس جگہ وہ چیز رکھ دیں گے وہاں سے رزق ، روزی ، مال ، پیسہ کبھی ختم نہیں ہوگا۔ گھر کی تجوری میں رکھیں گے کبھی پیسے ختم نہیں ہوں گے۔ کچن میں رکھیں گے کبھی مال ختم نہیں ہوگا۔ کبھی رزق ختم نہیں ہوگا اللہ بے حساب نواز دے گا۔ یہ حالت ہے اس وقت کہ جیب میں ایک روپیہ بھی نہیں ہے تو آنے والے دنوں میں اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑپتی کر دیں گے اتنا نواز دیں گے کہ آپ کی نسلیں کبھی کسی کی محتاج نہیں ہوں گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے عمل کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ یہ عمل آپ سحری میں بھی کر سکتے ہیں۔ دن بھر میں بھی کسی ٹائم کر سکتے ہیں یعنی سحری کے بعد سے لے کے افطاری تک آپ کسی وقت میں بھی کر سکتے ہیں اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ آپ نے ایک سفید پیپر لینا ہے اس پر لال سیاہی سے / لال مارکل سے پیپر کے سامنے والے حصے کے اوپر سات مرتبہ اللہ تعالی کا نام ” یا رزاق "  لکھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے روٹی کا ایک سوکھا سا ٹکڑا آدھے انچ کا ہو وہ آپ نے لینا ہے وہ لے کر آپ نے اس کو اس کاغذ کے اوپر ڈالنا ہے ڈالنے کے بعد آپ نے اس کو فولڈ کرنا ہے فولڈ کرنے کے بعد آپ نے پانچ تسبیح یہی اللہ کا نام ” یا رزاق "  پڑھ کے اس کے اوپر دم کر دینا ہے۔ دم کرنے کے بعد آپ نے اس کو جیب میں ، بٹوے میں ، پرس میں کہیں بھی رکھ لینا ہے۔ یہ کسی بھی رمضان کے کسی بھی دن کر سکتے ہیں لیکن گیارہ رمضان المبارک میں کریں گے تو اس کا زیادہ فائدہ حاصل ہوگا۔ اس کے علاوہ اگر آپ باراں ، تیراں ، چوداں ، تیس تک کرنا چاہیں تو آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ ان شاء اللہ یہ ایسا دولت کا تعویز ہوگا کہ پھر جہاں بھی جائیں گے دولت آپ کے ساتھ  ساتھ ہو گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad