محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ki tasveer par karne wala amal-Mufti Bilal Qadri

کیا آپ کے پاس موبائل میں محبوب کی تصویر ہے؟ تو ابھی اس پر یہ عمل کریں۔ ان بلاک کرے گا اور تابعدار رہے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

کیا آپ کے پاس موبائل میں محبوب کی تصویر ہے؟ اگر آپ کا جواب ہاں ہے تو ابھی اس پر یہ عمل ضرور کریں ان بلاک بھی کرے گا ، تابعدار بھی رہے گا۔ اگر تصویر نہیں ہے تو پھر اس عمل کو آپ چھوڑ دیں کوئی اور عمل کر لیں کیونکہ یہ عمل صرف اور صرف آپ نے تصویر کے اوپر کرنا ہے.

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے انتہائی آسان وظیفہ ہے جو اس آرٹیکل کے اندر شیئر کیا ہے۔ آپ نے کرنا کیا ہے ابھی رمضان المبارک ہے اور بہت ہی پیارا وقت ہے کہ تہجد کے اندر آپ اُٹھ سکتے ہیں یہ خاص کر میاں بیوی کے لیے ہے اور باقی جہاں آپ شادی کرنا چاہتے ہیں وہاں کر سکتے ہیں جہاں شادی کی رُکاوٹیں ہیں وہاں کر سکتے ہیں ، کسی کو شادی کے لیے راضی کرنا چاہتے ہیں تب بھی آپ کر سکتے ہیں تو اس بندے کی آپ نے تصویر دیکھنی ہے جو آپ سے ناراض ہے جس نے آپ کو بلاک کیا ہوا ہے۔ جو آپ سے بات نہیں کر رہا جو آپ سے بات کرنا نہیں چاہتا۔ کسی بھی نمبر سے کال کرتے ہیں تو آواز سن کر آپ کو اس نمبر سے بھی بلاک کر دیتا ہے۔ آپ نے اس کی تصویر نکالنی ہے تصویر نکال کر اس کو دیکھتے ہوئے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد تین تسبیح آپ نے اس وظیفے کی پڑھنی ہیں۔

یارحمٰن کل شیء وراجعہ یاودود

ایسا طاقتورعمل ہے کہ آج ہی پڑھیں اور آج ہی اس کا رزلٹ خود دیکھیں۔ اگر بلاک کیا ہوا ہے تو انبلاک ایسے کر دیتا ہے جیسے لگتا ہے کہ آپ اس کو کہہ رہے ہیں کہ یار مجھے انبلاک کر اور مجھے کال کر وظیفہ پڑھیں اسی ٹائم آپ کو موبائل پر اس کی کال آتی ہوئی نظر آئے گی اور الحمدللہ یہ بہت سے لوگوں کا پوزیٹیو ریسپانس ہے کہ ہم تصویر دیکھتے ہوئے وظیفہ پڑھ رہے ہوتے ہیں تو اس کی کال آنا شروع ہو جاتی ہے۔ تین دن ، سات دن ، گیارہ دن اس عمل کو کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad