دنوں کے وظائفوظائف

Peer k din ka amal 7 naslun tak rizq khtm nahi hoga-Mufti Bilal Qadri

پیر کے دن کا خاص مجرب عمل بس یہ ایک تسبیح عصر کی نماز کے بعد پڑھ لو۔ 7 نسلوں تک رزق ختم نہ ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

پیر کے دن کا خاص مجرب عمل بس یہ ایک تسبیح عصر کے نماز کے بعد پڑھ لو۔ سات نسلوں تک آپ کا رزق و روزی کبھی ختم نہیں ہوگا اور اتنی پیاری تسبیح ہے اتنی پیاری تسبیح ہے بہت کم ایسی تسبیحات ملتی ہیں۔ ہر تسبیح پیاری ہوتی ہے سب کی اپنی پاور ہوتی ہے لیکن کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو دل کے زیادہ قریب ہو جاتی ہے۔  تو یہ جو ایک وظیفہ ہے اس کو آپ درود شریف بھی کہہ سکتے ہیں ، اس کو آپ اسمِ اعطم بھی کہہ سکتے ہیں ، اس کو آپ وظیفہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ یہ جو بھی شخص پیر والے دن عصر سے مغرب کے درمیان صرف ایک تسبیح ایک سو ایک سو 101 مرتبہ پڑھتا ہے گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں کہ اس کا رزق و روزی ، مال ، پیسہ سات نسلوں تک بھی ختم نہیں ہوتا۔ آج اس کا جیب خالی ہے جیب میں کچھ بھی نہیں ہے کل اس کا جیب کبھی پیسوں سے خالی نہیں ہوگا۔ بینک بیلنس بھرا رہے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے عصر کی نماز پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے اول و آخر تین ، پانچ ، سات ، نو ، گیارہ مرتبہ درود پڑھنا ہے کوئی سا بھی پڑھ لیں۔ پھر ایک تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہے اور کوشش کریں کہ سات پیر اس وظیفے کو لگاتار پڑھیں۔

اللھم لک الحمد انت اھلہ فصل علی محمد کما انت اھلہ وافعل بنا ما انت اھلہ فانک انت اھل التقوی واھل المغفرۃ

پڑھئے گا پڑھ کے دعا کیجئے گا جو جو مانگتے رہیں گے اللہ تعالیٰ ضرور نصیب کرے گا ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad